shahrasoolmanekawattoo

shahrasoolmanekawattoo Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from shahrasoolmanekawattoo, Education, Mirzeka.

22/12/2022

Happy birthday to you 🎂🎉🎂🎂

کتنے بِیتے دنوں کی یاد آئیآج تیری کمی میں کیا کُچھ تھا.
04/10/2022

کتنے بِیتے دنوں کی یاد آئی
آج تیری کمی میں کیا کُچھ تھا.

29/09/2022
19/08/2022

View

حاکمان وقت کے نام پیغام! عوام سے اپیل 🙏🏻محترم وزیراعظم شہباز شریف!محترم وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہیحاکمان وقت! آپ کو تم...
18/08/2022

حاکمان وقت کے نام پیغام! عوام سے اپیل 🙏🏻

محترم وزیراعظم شہباز شریف!
محترم وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی

حاکمان وقت! آپ کو تمام تر صورت حال کے علم ہونے کے باوجود آپ کی توجہ مبذول کروانا چاہتا ہوں کہ آپ جس ریاست کے سربراہ ہیں وہ ریاست ڈوب رہی ہے۔آج یہاں نہیں تو کل خدا کی بارگاہ میں آپ کا گربیان اور اسی غریب و بےبس عوام کا ہاتھ ہوگا، جب مری میں واقعات ہوئے تھے تب جہاز دوڑائے گئے تو کیا جنوبی پنجاب والے انسان نہیں؟ پرویز الٰہی صاحب آپ کی تو بہت تعریف تھی کہ آپ کے دل میں خیرخواہی موجود ہے آپ گجرات کو بعد میں نواز لیجئے گا پہلے تونسہ کی خبر لیجئے!وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف صاحب اپنے آپ کو "خادم" کہلواتے ہو اب گھر ڈوبتے نظر نہیں آرہے؟

حاکمان وقت! تونسہ شریف کی اکثر آبادیاں ڈوب چکی ہیں، پل ٹوٹ چکے ہیں، لوگ بے گھر ہو رہے ہیں،منگڑوٹھہ غربی، ٹُب، قصبہ سوکڑ، مندرانی اور بغلانی سمیت بارانی کا علاقہ بھی سیلاب کی زد میں ہے،اپر کوہ سلیمان بارتھی، دامانی علاقہ جات، تونسہ سٹی، سوکڑ، بغلانی، بارتھی چوکیوالاروڈ، سنجر اڈہ و دیگر علاقے بھی محفوظ نہیں ہیں تو خدارا! اپنی زمہ داری کا احساس کیجئے! تونسہ شریف کو آفت زدہ قرار دے کر ہنگامی طور پر کاروائیاں کریں لوگوں محفوظ جگہ پہنچائیں، جو نقصانات ہوئے ہیں ان کا ازالہ کریں۔ مزید نقصان سے بچنے کے اقدامات کریں۔

چار و ناچار میری عوام سے اپیل ہے کہ ہمارے بھائی ڈوب رہے ہیں تو ہم ہی آگے بڑھیں آپ Shaykh Atif Ahmed صاحب کی فاؤنڈیشن المدرار فاؤنڈیشن کے توسط سے یا مقامی احباب میں سے مولانا انوار حیدر صاحب کے توسط سے ڈوبتی عوام کا سہارا بنیں۔ خدارا! آگے بڑھیں!

(حافظ عمیرحنفی)

شراب ناجائز اسلحہ لڑکی کا اغوا تشدد زیادتی کا ملزم 50 ہزار کے ضمانتی مچلکوں پر رہا یہ ہے ہمارا نظام عدل یہ ہے آزادی
18/08/2022

شراب ناجائز اسلحہ لڑکی کا اغوا تشدد زیادتی کا ملزم 50 ہزار کے ضمانتی مچلکوں پر رہا
یہ ہے ہمارا نظام عدل یہ ہے آزادی

روٹھ  جانے کی صدی اب  گزر گئیاب نظر انداز کرنے کا زمانہ ہے 💯✨
17/02/2022

روٹھ جانے کی صدی اب گزر گئی
اب نظر انداز کرنے کا زمانہ ہے 💯✨

Address

Mirzeka

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when shahrasoolmanekawattoo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category