20/11/2024
اسمارٹ اکیڈمی آپ کے بچوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے! یہاں معیاری انگلش لینگویج کورسز، جدید کمپیوٹر شارٹ کورسز، ٹیوشن کلاسز، اور بورڈ امتحانات کی تیاری کے لیے کوچنگ سینٹر کی سہولت موجود ہے۔ ماہر اساتذہ اور معیاری تعلیمی مواد کے ساتھ بچوں کی کامیابی یقینی بنائیں۔ داخلے جاری ہیں، آج ہی رابطہ کریں!