03/04/2026
Spoken English & Grammer course
Under supervision : Prof Siraj Sabir(lecture must university)
An excellent opportunity for students who have completed their examinations."
Mirpur #1 Evening Coaching Academy گزشتہ چار سالوں سے رزلٹ دینے والی پہلی آکیڈمی
03/04/2026
Spoken English & Grammer course
Under supervision : Prof Siraj Sabir(lecture must university)
An excellent opportunity for students who have completed their examinations."
29/03/2026
29/03/2026
پہلی بار میٹا آکیڈمی میرپور نے ایف ایس سی کے طالب علم کے لیےE-Sheet پر ؛؛Revision & Test session کا آغاز کیا گیا۔ جو روزانہ ایک کتاب کا ٹیسٹ E-Sheet پر لیا جائے گا۔
F. sc
Revision & Test Session
Test conduct E-sheet
23/03/2026
F. Sc Revision & Test session
کامیابی کا سفر، میٹا اکیڈمی کے ساتھ! 🚀
کیا آپ امتحانات میں بہترین نمبر حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ 📚
میٹا اکیڈمی میرپور لایا ہے آپ کے لیے 1st Year اور 2nd Year کے ریویژن اور ٹیسٹ سیشنز! 🌟
✅ تجربہ کار اساتذہ (MPhil Faculty)
✅ سپلیمنٹری امتحانات کی مکمل تیاری
✅ ریگولر ٹیسٹ اور ماک ایگزیمز
📍 ایڈریس: جناح ماڈل سکول F2، میرپور آزاد کشمیر۔
📞 رابطہ کریں: 0341-5657270
داخلہ جاری ہے! ابھی کال کریں اور اپنی سیٹ پکی کریں۔
13/02/2026
Jummah Mubarak ❤️
13/02/2026
META ACADEMY MIRPUR
06/02/2026
Jummah Mubarak ❤️
META ACADEMY MIRPUR
06/02/2026
05/02/2026
5 فروری یوم یکجہتی کشمیر
META ACADEMY MIRPUR
03/02/2026
یا اللہ!
اس بابرکت رات کے صدقے
ہماری اکیڈمی سے وابستہ
تمام اساتذہ، بالغ طلبہ اور معزز والدین کو
علمِ نافع، ہدایت اور سکونِ قلب عطا فرما۔
یا رب!
ہماری تعلیم و تربیت کی کوششوں کو قبول فرما،
ہم سب کو اخلاص، صبر اور ذمہ داری کے ساتھ
اپنے فرائض ادا کرنے کی توفیق دے۔
اے اللہ!
ہماری کوتاہیوں کو معاف فرما،
ہمارے گھروں میں برکت، دلوں میں محبت
اور دین و دنیا میں کامیابی عطا فرما۔
آمین یا رب العالمین 🤲