21/11/2020
آ زاد جموں و کشمیر یونیورسٹی مظفرآباد کے زیر اہتمام سالانہ امتحان بی اے بی ایس سی جو آ زاد کشمیر کے مختلف امتحانی مراکز میں جاری ھیں مورخہ 23 نومبر 2020ء سے تا حکم ثانی بوجہ لاک ڈاؤن ملتوی کر دیے گیے ھیں،
طالبات آ گاہ رہیں۔
16/10/2020
آ زاد جموں و کشمیر یونیورسٹی مظفرآباد کے زیر اہتمام بی اے بی ایس سی پارٹ دوم کے سالانہ امتحان 2020ء 21 نومبر 2020ء سے شروع ھو رہے ہیں،طالبات آ گاہ رہیں،
30/09/2020
ADA/ADS
کی نئی کلاسز کا باقاعدہ آغاز کل مورخہ یکم اکتوبر 2020ء سے ھو گا
طالبات کا ماسک کے بغیر ادارہ میں داخلہ پر پابندی ھو گی،
Sop's پر سختی سے عمل درآمد کیا جائے
منجانب: پرنسپل ادارہ
30/09/2020
ایف اے ایف ایس سی سال اول سیشن 2020 -22 میں داخلہ حاصل کرنے والی طالبات کو آ گاہ کیا جاتا ہے کہ کلاسز کا باقاعدہ آغاز مورخہ 5اکتوبر 2020 ء بروز پیر مقررہ ٹائم پر ھو گا۔
طالبات کرونا وباء سے بچاؤ کی حفاظتی تدابیر پر سختی سے عمل درآمد کریں اور ماسک کے بغیر ادارہ میں داخلہ پر پابندی ھو گی،نیز طالبات پینے کے لئے پانی بوتل میں ہمراہ لائں۔
منجانب پرنسپل ادارہ(انتظامیہ)
05827-962204
13/09/2020
طالبات کالج ہذا کو مطلع کیا جاتا ہے کہ محکمانہ ہدایات کی روشنی میں مورخہ 15 ستمبر 2020ء سے حسب ذیل Sop's کے تحت کالج میں کلاسز کا آغا ھو رہا ھے۔
طالبات کو ہدایت کی جاتی ہے کہ Sop's پر مکمل عملدرآمد کو یقینی بنائیں۔
منجانب: پرنسپل ادارہ
04/09/2020
ایسوسی ایٹ ڈگری آ رٹس اینڈ سائنس ADA/ADS پارٹ اول سالانہ امتحان 2020ء کے لئے میرپور یونیورسٹی آ ف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ھے۔
02/09/2020
بی اے بی ایس سی سال اول ضمنی امتحان 2019ء میں جن طالبات کی سپلی ھے وہ اپنا
داخلہ بذریعہ کالج ارسال کریں،اور امتحانی فیس
مورخہ 05 ستمبر 2020ء تک کالج میں جمع کراتے ھوئے داخلہ فارم بھی مکمل پر کر کے کالج میں جمع کروائیں تا کہ یونیورسٹی مظفرآباد ارسال کیے جا سکیں۔
بصورت دیگر ادارہ ذمہ دار نہ ھو گا۔
(انتظامیہ)
گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج افضل پور
02/09/2020
اعلان
ایسوسی ایٹ ڈگری آ رٹس اینڈ سائنس (ADA/ADS) سال اول تعلیمی سیشن 2020-22ء کے لیے داخلے جاری ہیں۔
پراسپیکٹس داخلہ فارم دفتری اوقات کار میں کالج سے حاصل کریں۔
مزید معلومات کے لیے دفتر فون نمبر
05827-962204 پر رابط کریں۔
(انتظامیہ)
گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج افضل پور
02/09/2020
اعلان
ایف اے ایف ایس سی سال اول تعلیمی سیشن 2020-22ء میں داخلہ حاصل کرنے والی طالبات
(والدین) کو آ گاہ کیا جاتا ہے کہ مورخہ 2ستمبر 2020ء تا 7ستمبر2020ء تک اپنی داخلہ فیس بذریعہ چالان بینک آ ف آ زاد کشمیر پلمنڈا برانچ میں جمع کروائیں،
چالان سلپ کالج سے حاصل کریں،
ٹائم صبح 9 سے 1بجے دن
(انتظامیہ)
13/07/2020
Certificate Distribution Ceremony - Chinese Language Course
11/07/2020
ادارہ میں شجر کاری مہم کا افتتاح اور مینا بازار کی تقریب کاانعقاد کیا گیا،
مہمان خصوصی مسز وقار نور نے پودا لگا کر شجر کاری مہم اور فیتہ کاٹ کر مینا بازار تقریب کا افتتاح کیا۔