31/08/2026
السلام علیکم عزیز طالبات کالج میں سال اول کی کلاسز آ ج بروز سوموار 31 اگست سے شروع ھو گئ ہیں جلد از جلد کلاسز جوائن کریں کیونکہ اس مرتبہ لیٹ رزلٹ اور لاک دائون کی وجہ سے پہلے ہی کلاسز لیٹ شروع ھوئی ہیں جبکہ سال اول کا سلیبس زیادہ اور ورکنگ ڈیز کم ھوتے ہیں اس مرتبہ پیپرز کا پیٹرن بھی تبدیل ھو گیا ھے لہذا مزید دن ضائع کرنے کی گنجائش نہیں