Must University

Must University انسان کو کہا گیا اپنا نفس مارو انسان نے اپنا ضمیر مار دی

Limited slots only
01/08/2021

Limited slots only

25/11/2020

Hlw

05/10/2020

یاد گار استاد
طالب علم مسافر کی طرح ہوتا ہے، جو اپنے تئیں ایک منزل مقرر کر کے اس کی طرف بڑھتا چاہتا ہے۔ اساتذہ اپنی مہارتوں کی سواری پر اسے سوار کر کے منزل تک پہنچانے میں مدد گار ہوتے ہیں۔ تاہم طالب علم کو وہ استاد یاد رہتا ہے جسے اس سے سروکار نہ ہو کہ مجھے فقط اپنے حصے کا سفر نبٹانا ہے، بلکہ براہِ راست وہ طالب علم کی منزل اور ہدف میں دلچسپی رکھتا ہو، ایسا استاد بسا اوقات طالب علم کی منزل تک بدل دیتا ہے، اس کا رخ بلندیوں کی طرف کردیتا ہے، اس کا سارا سفر آسان اور تیز تر کردیتا ہے۔

😜
03/10/2020

😜

02/10/2020

16/09/2020

READ Foundation school
Bhimber Gharbi Primary
Female Staff required
BA/Bsc/MA/Msc
Submit your CV in the school office before 22 September or mail at .com

Muhammad Toufeeq
Assistant Manager Education
Bhimber A.K
# 0344-5083550
#0344-5644454

REOPENING DAY OF ALL UNIVERSITIES OF PAKISTAN
15/09/2020

REOPENING DAY OF ALL UNIVERSITIES OF PAKISTAN

12/09/2020

خاتون کے اکیلے سفرکرنے کو ریپ کی وجہ قراردینے والے یہ بھی بتادیں کیا عورت کو اکیلے دفن کرنا چاہیے یا محرم کے ساتھ? کیونکہ آپ لوگ تو قبر سے لاش نکال کر بھی ریپ کر دیتے ہو۔۔

28/08/2020
Bhimber ❤️
27/08/2020

Bhimber ❤️

رات کے وقت سب سے زیادہ چُومی جانے والی چیزوں میں ہینڈ فری کا مائیک آج بھی دوسرے نمبر پر ہے. 😁
19/08/2020

رات کے وقت سب سے زیادہ چُومی جانے والی چیزوں میں ہینڈ فری کا مائیک آج بھی دوسرے نمبر پر ہے. 😁

ویسے کبھی کبھی ‏چائے کے ساتھ تعلق کی نوعیت یہ ہوتی ہے کہ چائے کہ کپ میں صرف چائے نہیں ہوتی بلکہ سکون ہوتا ہے، سلیقہ ہوتا...
15/08/2020

ویسے کبھی کبھی ‏چائے کے ساتھ تعلق کی نوعیت یہ ہوتی ہے کہ چائے کہ کپ میں صرف چائے نہیں ہوتی بلکہ سکون ہوتا ہے، سلیقہ ہوتا ہے اور تنہائیوں میں خود سے گفتگو کرنے کا طریقہ ہوتا ہے....!!!

Address

Mirpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Must University posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category