04/08/2025
وفاقی جوائنٹ سیکرٹری منسٹری آف ہیلتھ حکومت پاکستان جناب محمد اقبال خان ایڈمنسٹریٹر نیشنل کونسل فار ہومیوپیتھی پاکستان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کشمیر ہومیوپیتھک میڈکل کالج میرپور کا معائنہ کیا۔ کالج کے کلاس رومز لیبارٹریز ، لائبریری اور دوسرے حصوں کا تفصیلی معائنہ کیا اور کالج کے میوزیم میں گہری دلچسپی لی۔ کالج کی بلڈنگ کو یارڈ سٹیک کے مطابق پایا اور بڑی مسرت کا اظہار کیا کہ ایسی خوبصورت بلڈنگ ہومیوپیتھی کے لیے اعزاز کی بات ہے۔ ڈاکٹر محمد رفاقت چوہدری اور کالج کے عملہ نے مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا۔ ایڈمنسٹریٹر صاحب نے یقین دلایا کہ وہ کشمیر کے طلباء کو پاکستان میں آنے والے مسائل کے مکمل حل کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے۔ اسکے بعد مہمانوں کو منگلا ڈیم کی سیر کرائی گی اور کھڑی شریف میں حاضری دی۔
25/09/2024
Cheif Guest
Ch. Muhammad Rasheed
Minister of Power Development Organization
Guest of Honour
Dr. Amjad Mehmood
Ex. Principal Bazir Medical College
Dr. Tahir Mehmood
President Coordination Council
Dr. Muhammad Rafaqat Ch
Principal Kashmir Homoeopathic Medical College
Dr. Tariq Mehmood Shakir
Member Examination Committee NCH AJK
Dr. Haseeb
Principal Homoeopathic Medical College
25/09/2024
Alhumdulilah we are Ready to Go
Homoeopathic Seminar and Annual Award Distribution Ceremony of Kashmir Homoeopathic Medical College Mirpur
30/08/2024
بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی
اک شخص سارے کشمیر کو ویران کر گیا
ہمارے بہت ہی پیارے دوست ، ہردلعزیز شخصیت ، نڈر اور بے باک سیاست دان چوہدری محمد عزیز اس جہان فانی کو چھوڑ کر چلے گے۔ اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائیں اور انکی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائیں۔ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
25/06/2024
کشمیر ہومیو پیتھک میڈیکل ایسوسی ایشن کی جانب سے ہومیو پیتھک ایکٹ میں تجویز کردہ ترامیم
31/01/2024
Dr. Rafaqat Ch presenting shield to Dr. Farooq Ahmed Noor
31/01/2024
Chief Guest Director General Health Dr. Farooq Ahmed Noor sharing his feelings and experiences with the audience.
31/01/2024
Dr. Muhammad Rafaqat Ch.
Principal Kashmir Homoeopathic Medical College Mirpur addressing to the ceremony