21/09/2026
آج مورخہ 21 ستمبر 2026 کو ضلعی سطح پر منعقد ہونے والے مقابلہ جات میں گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چکسواری کے طالب علم ساجد حسین نے عارفانہ کلام میں پہلی جبکہ طالب علم عبید زبیر نے حسن قرآت میں دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔ اللہ پاک ہمارے طلباء کو مزید کامیابیوں سے نوازے۔
آمین