16/10/2020
Mirpur University Of Science & Technology
These institutions, located in the beautiful city of Mirpur, proved to be a worthy seat of learning for Computer Science and Information Technology.
These institutions, located in the beautiful city of Mirpur, proved to be a worthy seat of learning for Computer Science and Information Technology, Engineering, Home Economics and Islamic Studies for 28 years. Meritorious services rendered by these institutions are laudable. The students having been bestowed upon degrees in their respective disciplines, mentioned above, are enthusiastically serving the nation, and the humanity at large, at home and abroad.
16/10/2020
میرپور یونیورسٹی آ ف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی پریس ریلیز کے مطابق مسٹ کے زیر اہتمام BA,BS.c B.com,Bs,ed,ADP سالانہ امتحان 2020جو کہ اپریل میں منعقد ہونا تھے تاہم کرونا کی وجہ سے ملتوی کر دیئے گئے تھے۔اب مورخہ 23ستمبر 2020سے شروع ہورہے ہیں۔ تمام ریگولر طلباء طالبات کی رولنمبر سلپ ان کے کالجز کے پتہ پر ارسال کردی گئی ہیں جبکہ پرایؤیٹ امیدوارں کی رول نمبر سلپس ان کے دیے گئے پتہ پر ارسال کر دی گئی ہیں۔مزید براں تمام رول نمبر سلپز مسٹ کی ویب سائنڈ پر ان لائن بھی موجود ہیں جہان سے دوان لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔مزید معلومات کے لئے شعبہ امتحانات کے درجہ ذیل نمبرات 05827961065,68,38پر رابطہ کر سکتے ہیں۔اس کے علاوہ یونیورسٹی ای میل[email protected]پر بھی رابط کرسکتے ہیں۔
17/09/2020
پریس ریلیز
میرپور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ھے کہ مسٹ سے متعلق حالیہ شائع ھونے والی خبریں بے بنیاد اور من گھڑت ھیں. ان خبروں کا حقائق سے کوئی تعلق نہیں. تمام انتظامی آفیسران اور تدریسی ممبران و سٹاف قواعد و ضوابط کے تحت اپنے فرائض منصبی سرانجام دے رھے ھیں. چند شرپسند عناصر اپنے ذاتی مفادات کی تکمیل کے لیے آفیسران اور اساتذہ اکرام پر الزام تراشی کرتے ھوئے پرامن ماحول کو خراب کر رھے ھیں جس سے یونیورسٹی کے اندر تعمیروترقی کا سفر متاثر ھونے کا خدشہ ھے. ایسے عناصر نہ صرف آفیسران کی کردار کشی کر رھے ھیں بلکہ ادارے کی نیک نامی اور شہرت کو نقصان پہنچا رھے ھیں. میرپور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے نہایت قلیل وقت میں اعلی تعلیمی درسگاہوں میں اپنا مقام بنایا ھے اور تعمیروترقی کا یہ سفر جاری اور ساری ھے. اس ادارے کے تمام ملازمین ایک فیملی کی مانند ہیں اورمل جل کر اس کی تعمیروترقی کے لیے کوشاں ہیں اور اس ادارے کے خلاف ہونے والی ھر طرح کی سازشوں کو ناکام بنائیں گے. اس عظیم درسگاہ کے بارے میں الزام تراشی سے طلباء اور ملازمین میں سخت رنج اور غصہ پایا جاتا ھے. ملازمین نے کہا کہ یونیورسٹی اور آفیسران کے خلاف لگائے گئے الزامات کی سختی سے تردید کرتے ہیں. یونیورسٹی سے متعلق جو معاملات معزز عدالت میں زیر کار ہیں ان کا جواب یونیورسٹی کے لیگل ایڈوائزر بروقت جمع کروا دیں گے.۔
یونیورسٹی ترجمان نے مزید کہا کہ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مقصود احمد اور رجسٹرار مسٹ انجینئر محمد وارث کے درمیان بہترین کوارڈینیشن اور ورکنگ ریلیشن قائم ہے اور خوش اسلوبی سے یونیورسٹی کے معاملات کو آگے بڑھا جا رہے ہیں۔وائس چانسلر ، رجسٹرار کی محنت اور تعمیری اپروچ سے مطمئن ہے۔ اور رجسٹرار سے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں کہ وائس چانسلر کی راہ میں رکاوٹ ہیں۔ یاد رھے کرونا پینڈیمک کے دوران تمام پرنسپل آفیسرز، ڈینز، ڈائریکٹرز، چیئرپرسنز، فیکلٹی ممبران اور آن لائین کلاسز و امتحانات کے لیے کمیٹیز نے بھرپور کام کیا اور مسٹ آن لائن رینکنگ میں پاکستان کی 88 یونیورسیٹیز میں آزاد کشمیر سے واحد جامعہ ہے جو پہلی 20 یونیورسٹیوں میں شامل ہے رجسٹرار اور وائس چانسلر آفسز کی بہترین کوارڈینیشن اور ورکنگ ریلیشن کی عمدہ مثال قائم ہے
وائس چانسلر نے کہا کہ پریس کو بھی مسٹ کی ساکھ اور اس کی اہمیت کو اجاگر کرتے رہنا چاہیئے ۔ آزاد کشمیر کی واحد جامعہ ھے جس کے انجینئرنگ کے پروگرام واشگنٹن اکارڈ کے تحت رواں دواں ہیں، بلا شبہ تمام وائس چانسلرز نے مسٹ کو ترقی کی راہ پر ڈالنے میں بھرپور کردار ادا کیا۔ ہم نے اسے مزید مہ دی ھے۔ قومی ادارے سے متعلق بے بنیاد خلاف حقائق خبریں لگانے ، محض دوسروں کو خوش کرنے کے لیے بےجا تحریر و تنقید کو روکنا اور ایسے عناصر کی حوصلہ شکنی کرنا سب کی ذمہ داری ھے۔
مسٹ کی اکیڈیمک اور ایڈمنسٹریٹو اصلاحات کی ترویج کا سفر اکیڈیمک کونسل، سینڈیکیٹ اور سینٹ کے ذریعے جاری ہے اور مسٹ کی ترقی میں جہاں وائس چانسلر اور رجسٹرار کی ہم آہنگی بے مثال ہے وہاں ڈاکٹر ارشد فاروق بٹ کنٹرولر امتحانات نے اپنے دفتر کی کار کردگی کو کرونا پینڈیمک میں متاثر نہ ہونے دیا وہاں سابق و موجودہ ٹریژرر ڈاکٹر ظفر اقبال اور تمام فیکلٹی کے ڈین صاحبان اور چیرپرسنز نے تعلیمی و دفتری امور کو متاثر نہ ہونے دیا اور آج ہم مجموعی کوشش کا ثمر دیکھ رہے ہیں کہ نہ یونیورسٹی طلبہ کا سال ضائع ہوا نہ ترقی کا سفر رک۔۔ یہی وجہ ہے کہ یونیورسٹی کا ایڈمنسٹریشن بلاک جڑی کس شفٹ کرنے میں کامیاب ریے۔ آئیندہ ایک ماہ تک مزید ڈیپارٹمنٹ اور ہاسٹل بھی شفٹ ہو جائے گے۔ ان شاء اللہ۔ طلبہ مستقبل کا معمار ہے ہے اور قوم کا سرمایہ ہے سول سوسائٹی کا بھی کام ہے کہ اداروں کو پنپننے سے روکنے والے عناصر کو مسترد کریں اور ترقی کے ہمسفر رہیں۔۔
All undergraduate applicants for Fall-2020 intake who applied for admission in Mirpur University of Science & Technology, Mirpur AJ&K must login to their respective admission portals/accounts and update their marks for Intermediate examinations (F.Sc.-II, I.C.S.-II, I.Com.-II, F.A.-II or equivalent) as announced by their respective Board of Education. The admission portal will be live w.e.f. August 25, 2020 till 5:00pm, August 30, 2020.
25/08/2020
Official vist of VC MUST (Prof. Dr. Maqsood Ahmed), Registrar (Eng. Waris Jaral) and Treasure (Dr. Zafar iqbal Ch.) In Bhimber Campus MUST. A comprehensive good meeting for improvement of campus.
20/08/2020
10th meeting of Advance Studies and Research Board (ASRB), held on 20-08-2020 and Chaired by Prof. Dr. Maqsood Ahmed, Vice Chancellor MUST.....
It’s being clarified that mid-term papers of Spring 2020 semester will start
w.e.f. 17-8-2020. Mid-term exam will be based on Open Book and duration of
paper will be eight (08) hours. Normally during on campus examination, such
duration is only 90 minutes for mid-term and 180 minutes for final term
examination but MUST administration has extended mid-term time frame to
eight hours to facilitate students during online examinations due to covid-19
pandemics. According to rules, all other activities (classes, labs etc) remain
continued during mid exam. In spite of all these measures, if any student faces
some difficulties due to poor connectivity, electricity etc then he will inform the
concerned teacher immediately during exam hours while teacher will report to Chairman and address the issue accordingly.
As due to Covid-19 pandemics, current semester has been managed within
tight schedule so classes will be conducted daily till 12:00 pm. The purpose of
this activity is to save the time of students so that their semester could be
completed on time and session duration remains unaffected. As current
semester has already been squeezed and based on fulfilling minimum week
durations so If classes will not be commenced during this tenure, then minimum
requirement of credit hours will not be fulfilled on CMS and ultimately students
will be affected.
Due to Eid holidays and technical issues in online fee generation system, the competent authority has extended the date for fee submission up to midterm examination 17.08.2020. After due date Rs.2000 fine will be applicable. However, the students selected for any type of scholarship will provide a copy of submitted fee challan to SAC Office before 05.08.2020 as proof for onward submission to the funding agency.
28/01/2020
MUST CONVOCATION 2020 Live
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Allama Iqbal Road
Mirpur