Muhammad Institute of Computer Sciences, Mirpur Azad Kashmir

Muhammad Institute of Computer Sciences, Mirpur Azad Kashmir An English medium school....well educated tchrs will b provided...every facility will b prvided to the students

Alhumdulillha
18/09/2025

Alhumdulillha

Admission open
18/03/2025

Admission open

محمد انسٹیٹیوٹ آف کمپیوٹر سائنسز  بندرال میرپور🎖️🏆سالانہ نتائج 2025 و تقریب تقسیم انعامات🏆🎖️مورخہ  06مارچ 2025ء MICS  می...
07/03/2025

محمد انسٹیٹیوٹ آف کمپیوٹر سائنسز بندرال میرپور

🎖️🏆سالانہ نتائج 2025 و تقریب تقسیم انعامات🏆🎖️

مورخہ 06مارچ 2025ء MICS میں داخلی امتحان سالانہ 2025 کے نتائج اور تقسیم انعامات کے سلسلہ میں ادارہ کے پرنسپل سلیم گجر کی صدارت میں ایک پر وقار تقریب منعقد کی گئی۔ تقر یب کے مہمان خصوصی سابق کنٹرولر امتحانات (سکولز)تعلیمی بورڈ میرپور راجہ طلعت اسلم کے علاؤہ ڈاریکٹر آف KIPS جناب عابد علی صاحب ، سابق پرنسپل MICS میم شریں عابد اور کریکٹر ایجوکیشن کے ممبر قاضی بلال احمد نے بھی شرکت کی ۔

تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا۔ اس کے بعد بارگاہ رسالت میں گلہائے عقیدت پیش کیے گئے۔ اور بچوں نے مختلف پروگراموں میں پروفام کیا۔
ادارہ کے پرنسپل نے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور طلبا کی کامیابیوں پر طلباء اور والدین کو مبارکباد پیش کی۔

ہر کلاس میں اول، دوم اور سوم پوزیشنز حاصل کرنے والے بچوں کو ٹرافی کی صورت میں مہمان خصوصی نے انعامات تقسیم کیے۔

آخر میں مہمان خصوصی راجہ طلعت اسلم صاحب نے خطاب کیا۔
مہمان خصوصی نے بروقت نتائج کی تیاری میں کردار ادا کرنے والے جملہ اساتذہ کو مبارکباد پیش کی۔
کامیاب ہونے والے بچوں اور والدین کو مبارکباد دی ۔ مہمان خصوصی نے طلباء کی کامیابی اور تعلیم و تدریس کو موثر بنانے کے لئے پرنسپل اور اساتذہ،طلباء اور والدین کے کردار پر سیر حاصل گفتگو کی۔ انہوں نے ہال میں موجود والدین کو بچوں پر خصوصی توجہ دینے اور اساتذہ سے رابطہ رکھنے کی تاکید کی۔
آخر میں پرنسپل نے تقریب میں آنے والے معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔ نئے تعلیمی سیشن کے آغاز کے سلسلہ میں اساتذہ اور طلباء کو ایک نئے عزم کے ساتھ داخلہ مہم اورموثر تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنے کی ہدایات دیں۔

03/03/2025

محمد انسٹیٹیوٹ آف کمپیوٹر سائنسز سکول کی تمام کلاسوں کی بکس انیڈ نوٹ بکس المدنیہ بک سنٹر پر دستیاب ہیں ۔

27/02/2025
Farewell party 🥳🎉
27/02/2025

Farewell party 🥳🎉

Admission
27/02/2025

Admission

بندرال اور نتھیاء ٹاون کے طلباء اور طالبات کے لیے سنہری   موقع ہے۔آج ہی اپنی  فری رجسٹریشن کروائیں اور ٹیسٹ میں شامل ہو ...
11/02/2023

بندرال اور نتھیاء ٹاون کے طلباء اور طالبات کے لیے سنہری موقع ہے۔آج ہی اپنی فری رجسٹریشن کروائیں اور ٹیسٹ میں شامل ہو کر سکالرشپ حاصل کریں۔۔۔
پہلی تین پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کو اسپیشل ڈسکاؤنٹ دیا جاۓ گا
اہل علاقہ کے کسی بھی ادارہ کے بچے ٹیسٹ دے سکتے ہیں ۔
ایڈرس: محمد انسٹیٹیوٹ آف کمپیوٹر سائنسز بندرال ہملٹ میرپور

Address

Mirpur

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923477862740

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Institute of Computer Sciences, Mirpur Azad Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category