30/05/2026
Prof Dr Faisal Bashir Principal Mohtarma Benazir Bhutto Shaheed Medical College College Mirpur (MBBSMC) appointed as Chairman Joint Admission Committee (JAC) for the session 2026-2027.
Congratulations Sir!
19/05/2026
PMDC has officially announced MDCAT 2026 on 16 August 2026 (Sunday).
14/04/2026
All the candidates appearing in mdcat 2026 should have I'd card (18 years+) or juvenile card(under 18 years)
31/03/2026
MDCAT will now be take place within 6 days after inter exams!
13/01/2026
Provisional 2nd College Wise Merit List Open Merit Of MBBS for AJK students.
06/01/2026
The merit list for AJK student quota seats has been uploaded by UHS.
Check out here:
https://www.uhs.edu.pk/ajkmbbs25.php
02/01/2026
Provisional 1st College Wise Open Merit list of MBBS for AJK Students Session 2025-26!
For Link click here 👇🏻
https://jac.ajk.gov.pk/wp-content/uploads/2026/01/1st-Provisional-College-Allocation-Merit-List-Open-Merit.pdf
26/12/2025
آزاد جموں و کشمیر کی ٹینٹیٹو اوپن میرٹ لسٹ (2025–26) کے مطابق دستیاب ڈیٹا کا تجزیہ کیا گیا۔ اس فہرست میں کل 289 نشستیں کو شامل تجزیہ کیا گیا ہے، جن پر امیدواروں کا انتخاب صرف اوپن میرٹ کی بنیاد پر کیا جائے گا.
ڈیٹا کے مطابق اوپن میرٹ پر پہلے نمبر پر آنے والے امیدوار کا ایگریگیٹ تقریباً 96 فیصد سے زائد ہے، جبکہ ممکنہ آخری نشست 289 ویں نمبر پر آنے والے امیدوار کا ایگریگیٹ 91.0015 فیصد بنتا ہے۔ اس طرح اوپن میرٹ کی تقریباً تمام 289 نشستیں تقریباً 96 فیصد سے 91 فیصد کے درمیان بند ہو گئی ہیں، جو میرٹ کے سخت مقابلے کی واضح عکاسی کرتا ہے۔
آزاد جموں و کشمیر کی ٹینٹیٹو اوپن میرٹ لسٹ 2025–26 کے مطابق ڈیٹا کا تفصیلی جائزہ لینے سے یہ بھی پتہ چلتا ہے کہ اس فہرست میں کل تقریباً 1211 امیدوار شامل ہیں جن کا نام اوپن میرٹ لسٹ میں شامل ہے
اس ڈیٹا کے مطابق اضلاع اور ڈومیسائل کی مجموعی نمائندگی کچھ اس طرح سامنے آتی ہے: (کمی پیشی ہو سکتی ہے)
1947 ڈومیسائل سے 294 امیدوار فہرست میں شامل ہیں،(کمی پیشی ممکن ہے)
پونچھ سے 181 امیدوار،
مظفرآباد سے 157 امیدوار،
بھمبر سے 120 امیدوار،
کوٹلی سے 118 امیدوار،
باغ سے 88 امیدوار،
میرپور سے 74 امیدوار،
سدھنوتی سے 60 امیدوار،
نیلم سے 38 امیدوار،
ہٹیاں سے 37 امیدوار،
حویلی سے 23 امیدوار،
جبکہ 1989 ڈومیسائل سے 18 امیدوار اس لسٹ میں شامل ہیں۔
اوپن میرٹ کی کل نشستیں 289 ہونے کی بنیاد پر جب ڈیٹا کو الگ سے دیکھا گیا تو یہ بات سامنے آئی کہ ٹاپ 289 اوپن میرٹ امیدواروں میں اضلاع کی نمائندگی مختلف رہی۔
ان 283 نشستوں میں سے 1947 ڈومیسائل کے 75 امیدوار اوپن میرٹ میں آئے،
پونچھ سے 70 امیدوار،
کوٹلی سے 31 امیدوار،
باغ سے 29 امیدوار،
مظفرآباد سے 24 امیدوار،
سدھنوتی سے 19 امیدوار،
بھمبر سے 20 امیدوار،
حویلی سے 7 امیدوار،
میرپور سے 6 امیدوار،
نیلم سے 6 امیدوار،
جبکہ ہٹیاں سے صرف 3 امیدوار اوپن میرٹ کی 289 نشستوں میں جگہ بنا سکے۔
یوں ڈیٹا واضح طور پر یہ دکھاتا ہے کہ کچھ اضلاع میں مجموعی تعداد زیادہ ہونے کے ساتھ ساتھ اوپن میرٹ میں آنے والے امیدواروں کی تعداد بھی نسبتاً زیادہ رہی، جبکہ بعض اضلاع میں فہرست میں شامل امیدواروں کی تعداد کے مقابلے میں اوپن میرٹ تک پہنچنے والوں کی تعداد کم رہی۔
یہ تمام معلومات سرکاری طور پر جاری کی گئی ٹینٹیٹو اوپن میرٹ لسٹ کے ڈیٹا پر مبنی ہیں، جن کا مقصد صرف یہ دکھانا ہے کہ 289 اوپن میرٹ نشستوں تک میرٹ کس سطح پر بند ہوا اور اضلاع کی نمائندگی کس طرح تقسیم ہوئی۔
26/12/2025
First Tentative Merit List OPEN MERIT AJK 2025-2026!
Check Out here:
*https://jac.ajk.gov.pk/*