14/07/2024
ماضی کی سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے علامہ اقبال انٹرنیشنل سکول سسٹم کے میٹرک کے امتحان کے نتائج ۔الحمدللہ علامہ اقبال انٹرنیشنل سکول سسٹم کے طلباء و طالبات نے میٹرک امتحان میں شاندار نمبرات حاصل کیے۔ تمام والدین اساتذہ کرام و سٹاف اور بچوں کو شاندار کارکردگی پر مبارک پیش کرتے ہیں۔ الحمدللہ ہر سال کی طرح اس سال بھی علامہ اقبال انٹرنیشنل سکول سسٹم کا 100 فیصد رزلٹ رہا۔
#2024