04/06/2022
AJK ILMI Duniya
mirpur azad kashmir
04/06/2022
Subscribe This Channel
05/12/2021
Tum wehshi ho tum qatil ho/Saneha Sialkot/Siyalkot incident /Afsosnak waqea
Tum wehshi ho tum qatil ho/Saneha Sialkot/Siyalkot incident /Afsosnak waqea Voice : K...
1۔کوئٹہ کو افغانستان سے ملانے والے درے کا نام کیا ہے۔
درہ کھوجک
2۔رقبے کے لحاظ سے پنجاب کا سب سے بڑا ضلع کون سا ہے۔
ضلع بہاول پور
3۔تحریک علی گڑھ کے بانی کون تھے۔
سر سید احمد خان
4۔جی ٹی روڈ کس کا مخخف ہے۔
گرینڈ ٹرنک روڈ
5۔پاکستان اور افغانستاں کے درمیان سرحد کو کیا کہا جاتا ہے۔
ڈیورنڈ لائن
6۔دین الہی کس نے ایجاد کیا۔
مغل بادشاہ اکبر اعظم نے
7۔یوم نجات کب منایا جاتا ہے۔
22 دسمبر 1939
8۔مغل بادشاہ بابر کہاں دفن ہے۔
کابل
9۔قائد اعظم نے کس گول میز کانفرنس میں شرکت کی۔
1930،1931۔
10۔پاکستان کا سب سے بڑا سول اعزاز کون سا ہے۔
نشان پاکستان
11۔ٹی ٹی پی کس کا مخخف ہے۔
تحریک طالبان پاکستان
12۔پاکستان کے پہلے وزیر خارجہ کون تھے۔
سر ظفر اللہ خان
13۔پاکستان کے پہلے وزیر قانون کون تھے۔
جوگندر ناتھ منڈل
14۔بلوچستان کا رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑا ضلع کون سا ہے۔
ضلع چاغی
15۔وادی سون سکیسر کس سلسلہ کوہ میں واقع ہے۔
کوہ نمک
46. In which US’ state there was a massive wildfire in 2019?
(A) Arizona
(B) Florida
(C) Texas
(D) California
47. The headquarter of Human Rights Watch is located in
(A) Washington
(B) New York
(C) Berlin
(D) Brussels
48. Which country is the largest producer of oil?
(A) Saudi Arabia
(B) China
(C) Russia
(D) Venezuela
49. Which country has the largest reserves of gas?
(A) Saudi Arabia
(B) Iran
(C) Russia
(D) Qatar
50. Which country is the largest producer of gas?
(A) Saudi Arabia
(B) Iran
(C) Russia
(D) Qatar
ANSWERS: WORLD AFFAIRS MCQS
46. (D) California
47. (B) New York
48. (A) Saudi Arabia
49. (C) Russia
50. (C) Russia
ہر سال یوم باب السلام 24 جولائ کو منایا جاتا ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Mirpur