Govt. Middle School Thothal
This page is dedicated to my first school in thothal mirpur
21/01/2023
Help me to help others who are suffering from cauda equina syndrome
Every little helps.
No donation is small or large.
They all are counted.
To help me to help others with cauda equina, organized by Asim Shahzad Hi, my name is Asim and I am father of two gorgeous boys. I am 46 and curren… Asim Shahzad needs your support for To help me to help others with cauda equina
16/01/2023
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن۔
زین امان کی موت کی خبر نے ناصرف مجھے صدمہ ھوا بلکہ سوشل میڈیا دیکھ کر لگتا ھے پورا میرپور اس غم میں ڈوب گیا ھے جوان موت کا صدمہ بہت گہرا ھوتا ھے جوان موت بھی زلزلے کی مانند ھوتی ھے زلزلے کا جہاں مرکز ھوتا ھے وہاں بہت زیادہ نقصان ھوتا ھے لیکن جہاں جہاں تک زمین کانپتی ھے یا جھٹکے لگتے ہیں وہاں تک ہر بندے کو قیامت لگتی ھے لگتا ھے کہ دنیا ختم ھونے کو ھے ایسے خوبصورت نوجوان کی موت کی خبر بھی جہاں جہاں پہنچتی ھے انسانی روح کانپ جاتی ھے زین امان کی خبر دیکھ کر دلی صدمہ ھوا ۔
كُلُّ نَفۡسٍ ذَآئِقَةُ ٱلۡمَوۡتؔ۔
موت کا مزہ تو سب کو چکھنا ھے لیکن جوان موت کا صدمہ برداشت کرنا بہت مشکل ھے ۔۔
اور جب میں نے سید عابد حسین شاہ صاحب کی وال پر پڑھا کہ ھمارے محترم دوست چوہدری اسرار آف تھوتھال کے جواں سال بھانجے اور چوہدری امان اللہ ایڈووکیٹ کے صاحبزادے چوہدری زین امان اچانک دنیا سے رخصت ہو گئے،
تو کافی دیر تک سکتے میں رہا۔ یہ خوبصورت اور بہادر نوجوان مسٹ یونیورسٹی کا طالب علم تھا اور اپنے خاندان کا لاڈلا تھا۔ اسکی موت اہل خاندان کے لئے کسی بڑے سانحہ سے کم نہیں ۔
اس دکھ کی گھڑی میں ھم برابر کے شریک ہیں ۔
اللہ پاک زین کے والدین سمیت تمام خاندان اور زین کے دوست احباب کو یہ بڑا صدمہ سہنے کی ہمت دے اور مرحوم زین کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین یارب العالمین
09/05/2020
new video uploaded
plz subscribe to our channel
Cricket Skills show Basic cricket skills and shots.
06/05/2020
https://youtu.be/uTuyq0jCR1Y
Please subscribe to my YouTube channel and watch this video. If you like the video share it with your friends. More video are coming soon
Bird feeder How to fill the bird feeder. My first YouTube video. During lockdown it's best to feed the bird because no one should sleep hungry Hope you like it Please li...
27/04/2020
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
میری اور میرے جیسے کئی شاگردوں کی زندگی کو سیدھی راہ پر ڈالنے میں استاد محترم ریٹائرڈ ہیڈماسٹر چوہدری عبد الرشید صاحب کا بہت بڑا کردار ہے۔ گورنمنٹ مڈل سکول تھوتھال آج ایک نہایت ہی شفیق استاد سے محروم ہوگیا۔ اللہ ماسٹر صاحب کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Thothal Road
Mirpur
10250
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 13:00 |
| Tuesday | 09:00 - 13:00 |
| Wednesday | 09:00 - 13:00 |
| Thursday | 09:00 - 13:00 |
| Friday | 09:00 - 13:00 |