Sahibaan Grammar School Mirpur A.K

Sahibaan Grammar School Mirpur A.K

Share

SEEK THE KNOWLEDGE FROM CRADLE TO GRAVE

20/11/2023

BEST LOGO OF THE WORLD SAHIBAAN GRAMMAR SCHOOL

06/04/2022
28/07/2021
22/07/2021

Wish you & your family a healthy and prosperous Eid-ul-Adha.

13/07/2021

آج کا تاریخی دن 13 جولائی..
13 جولائی یوم شہدائے کشمیر
کشمیر کی تاریخ میں 13 جولائی 1931 کا دِن بڑی اہمیت کا حامل سمجھا جاتا ہے_یہی وہ دِن تھا جب شہیدوں کے خون سے تحریک خریت کشمیر کا باقاعدہ آغاز ہوا تھا
21 جون1931 کو سید علی ہمدانی کی درگاہ میں فرزندانِ کشمیر کا ایک جلسہ منعقد ہواجس میں اُنہوں نےایک ہندو کانسٹیبل کے ہاتھوں توہینِ قُرآن پر احتجاج کیا تھا_
یہ جلسہ اختتام پزیر ہونے ہی والا تھا کہ اچانک مجمع سے اجنبی نوجوان عبدالقدیر خان کھرا ہوا اور اس نےعوام کو مخاطب کرتے ہوے انہیں ظلم کے خلاف اُٹھ کھرے ہونے کی دعوت دی_
اس واقعہ کے بعد ریاست کی حکومت نے عبدالقدیر خان کو گرفتار کر لیا اور اِس پر عوام کو بغاوت پر اُکسانے کا مقدمہ درج کر دیا_
یہ مقدمہ چونکہ اپنی نوئیت کا پہلا مقدمہ تھااس لیے عام لوگوں کو مُلزم سے ہمدردی اور اس مقدمے سے بڑی دلچسبی پیدا ہو گئی_
13 جولائی 1931 کو سنٹرل جیل کشمیر میں عبدالقدیر خان پر قائم کردا مقدمے کی سماعت کا آغاز ہوا_
اِس موقعہ پر مُلزم سے اخوت و یکجہتی کے مظاہرے کے لئے ہزاروں افراد جیل کے اخاطے کے باہر جمع ہو گئے_
ابھی سماعت جاری تھی کہ نماز ظہر کا وقت ہو گیا اس موقع پر عوام نے جیل کے نزدیک نماز کے اہتمام کے لئے اذان دینی چاہی تو ان کے اس ارادے کی راہ میں ریاستی پولیس حائل ہو گئی _
چنانچہ جونہی اک نوجوان نے اذان دینا شروع کی تو پولیس نے اس نوجوان کو گولی مار کے شہید کر دیا_
اس کے شہید ہوتے ہی اک اور نوجوان اُٹھااور اُس نے اپنے پیش رو کی جگہ اذان دینی شروع کر دی-
پولیس نے اس نوجوان کو بھی شہید کر دیا-
یہ سلسلہ یونہی جاری رہا اور اذان کی تکمیل تک 22 فرزندان اسلام شہید کر دیئے گئے-
اس ایمان افروز واقع نے پوری ریاست کشمیر میں آگ لگا دی اورکشمیر میں جدوجہد آزادی کا باقائدہ آغاز ہو گیا - اہل کشمیر ہر سال13 جولائی کو اسی واقع کی یاد تازہ کرتے ہیں اور اسے یوم شہداء کے طور پر مناتے ہیں
اللہ محب وطن شہداء کی قربانیاں قبول و منظور فرمائے اور ان کافروں اور منافقوں سے ہمیں آزادی اور خودمختاری نصیب فرمائے (آمین) یا رب العالمین ۔۔

Want your school to be the top-listed School/college in Mirpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


CITY
Mirpur
058

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:30
Tuesday 08:00 - 16:30
Wednesday 08:00 - 16:00
Thursday 08:00 - 16:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 16:30