Vibrant Tuition Academy

Vibrant Tuition Academy

Share

Tuition is available from class 6th to class 10th. All subject are taught
special tests are arranged With this purpose in mind we have come into this field.

Vibrant Tuition Academy is started with a purpose to provide quality assistance to those students who are weak in their studies. We stress upon individual attention to our students, identifying their problems and then eliminating these shortcomings.

🌹 ـ ـ بہترین مضمون ٨ ـ ـ 🌹 18/10/2023

*شہد کا ایک قطره زمین پر گر گیا. ایک چھوٹی سی چیونٹی آئی اور اُس نے اس شہد کے قطرے سے تھوڑا سا چکھا۔ اُسے بڑا مزا آیا۔*
*اسے کام سے جانا تھا تو جب وہ جانے لگی تو اس شہد کا مزہ اس کے منہ میں مزید پانی لانے کا سبب بنا، اُس کا منہ بھر آیا :*
*کیا زبردست اور مزے دار شہد ہے۔*
*کتنا میٹھا!*
*آج تک ایسا شہد نہیں کھایا!!*
*وہ لوٹی اور شہد میں سے تھوڑا سا اور چکھ لیا.*
*اس نے دوبارہ جانے کا عزم کیا مگر اُس نے محسوس کیا کہ یہ تھوڑا سا شہد کھانا کافی نہیں ہے، اُسے اور کھانا چاھئے۔*
*وہ رکی اور اس مرتبہ کھانے کے بجائے شہد پر گر پڑی تا کہ وہ کم سے کم وقت میں زیادہ سے زیادہ لذت حاصل کرلے!*
*وہ چیونٹی شہد میں غوطہ زن ہو گئی اور لطف اندوز ہونے لگی۔*
*مگر افسوس کہ وہ شہد سے باہر نہ نکل سکی۔*
*شہد کی چکنائی کی وجہ سے اس کے پیر زمین سے چپک گئے تھے اور اس میں انہیں ہلانے کی طاقت نہ رہی...!*
*وہ شہد میں رہ گئی یہاں تک کہ وہ اسی میں ہی مر گئی !*
*اس کی لذت اندوزی نے شہد کو ہی اس کی قبر میں تبدیل کر دیا!*

*ایک دانا کا قول ھے :*
*دنیا شہد کے ایک بہت بڑے قطرے کے علاوہ کچھ اور نہیں ہے!*
*پس جو بھی اس قطرہ شہد میں سے تھوڑا اور بقدر کفایت کھانے پر اکتفاء کرے گا وہ نجات پا جائے گا اور جو بھی اس شیرینی میں غوطہ زن ہو گا ہلاکت اس کا مقدر بن جائے گی*

🌹 ـ ـ بہترین مضمون ٨ ـ ـ 🌹 WhatsApp Group Invite

11/07/2023
29/06/2023

عید مبارک
تقبل اللّٰہ منا و منکم
تمام دوست و احباب کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔

20/06/2023

New session in progress.
Get maximum advantage of summer vacation, don't waste time join our academy to improve your shortcomings in your syllabus.
Tuition available from class 5th to matric.

19/09/2021

New Session for Classes 6th to 10th in progress.
Call 03005440030 to join these Classes.
Reasonable fee structure with top class tutors....

21/05/2021

Academy timings
4 pm to 7pm

Photos from Grammarvocab's post 28/02/2021
Want your school to be the top-listed School/college in Mirpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


House No. 111 Sector B/4
Mirpur
10250

Opening Hours

Monday 16:04 - 20:08
Tuesday 16:04 - 20:08
Wednesday 16:04 - 20:08
Thursday 16:04 - 20:08
Friday 16:04 - 20:08
Saturday 16:04 - 20:08