تمام کرم فرماوں کو عید الاضحی مبارک ♥️
Kashmir Model College, Mirpur Azad Kashmir
Kashmir Model College of Mirpur Azad Kashmir. One of the finest colleges in Azad Kashmir.
25/05/2026
مہنگائی سے حالات دیکھیں کہاں پہنچ گئے کہ اب غریبی بھی مفت نہیں رہی بندے کو غریبی کے لیے الگ سے سو روپے دینے پڑتے ہیں 🤐😄
14/05/2026
اللّٰہ پاک کے فضل و کرم سے ہماری بستی اکالگڑھ کی ممتاز اور ہر دلعزیز شخصیت چوہدری محمد یوسف سابق سیکرٹری و مشیرِ تعلیم کے نام سے پرانے اسلام گڑھ کے مڈل سکول کو منسوب کیا گیا۔ اس تعلیمی ادارے کو ان کے نام سے منسوب کرنے کا مقصد اُن کی قومی، سماجی، ملی اور عوامی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرنا اور نئی نسل کو اُن کی گراں قدر خدمات سے روشناس کروان
17/02/2026
Ramdhan Mubarak to all our brothers and sisters living away from their homeland.
آزاد جموں و کشمیر تعلیمی بورڈ میٹرک پارٹ سیکنڈ نتائج کشمیر ماڈل کالج میرپور کی ہونہار طالبہ فاطمہ نییرہ 1192/1200 نمبرات کے ساتھ پہلی پوزیشن .
10/03/2025
اناللہ وانا الیہ راجعون
ریٹائرڈ سیکرٹری تعلیم و سابق مشیر تعلیم
محمد یوسف چودھری وفات پا گئے ہیں۔ نمازجنازہ کل 11 مارچ بروز منگل 2 بجکر 30 منٹ پر گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج اسلام گڑھ میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام و لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔
آمین
انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ اعلان کیا جاتا ہے کہ ہر دلعزیز شخصیت پرنسپل یوسف صاحب اب اس دنیا فانی میں نہیں رہے۔
اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے۔
امین
17/10/2024
سابقہ پرنسپل نزیر صاحب اب پرنسپل نہیں رہے۔
الوداعی تقریب میں ٹیچرز سے شیلڈ وصول کرتے ہوے۔
22/02/2024
ھمراہ استاد محترم و پرنسپل کشمیر ماڈل کالج میرپور پروفیسر نذیر چوھدری صاحب
منگیتروں کی یو کے آمد کا سنہری دوراپنے اختتام کے آخری مراحل میں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Mirpur