18/01/2023
باطل کے اقتدار(معاشرہ) میں تقوی کی آرزو۔
زیر نظر تصویر یہ کسی مداری کی ہے جو اپنے فن سے کرتب دکھا رھا ہے ۔ المیہ یہ ہے کے 34 ملین لوگ اس کو دیکھ چکے ہیں۔ اس سے معاشرہ کا طرز حیات ، خواہشات کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے اگر موازنہ کیا جاے علم ،قران و سنہ کی بات ہو تو ہم پہلے دیکھتے ہیں کہنے والا سنی ہے وہابی ہے شیعہ ہے ۔۔ پھر انداز تکلم پھر بھی جس کو جو درپیش مسئلہ ہو وہی سنتا ہے ۔اللہ پاک ہماری ترجیحات ،خواہشات، کی حفاظت فرماے،