Quaid Public School Kaljoor-A.K

Quaid Public School Kaljoor-A.K

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Quaid Public School Kaljoor-A.K, Education, Mirpur.

The Prophet Muhammad (peace be upon him) said: “One who treads a path in search of knowledge has his path to Paradise made easy by God…” - Riyadh us-Saleheen, 245

28/02/2025
24/02/2025

قائد پبلک سکول کلجور کی دسویں سالانہ تقریب یوم والدین وتقسیم انعامات کے موقع پر رمیز راجہ کا اظہارِ خیال

25/03/2024

الحمد الللہ الللہ پاک کے فضل اور کرم سے قائد پبلک سکول کلجور کا ایلمنٹری بورڈ کا رزلٹ اس دفعہ بھی 💯 آیا ہے 8 سال اس ادارے کو مکمل ہو گئے ہیں اور آٹھ بار ہی رزلٹ ٪100 ہی رہا ہے میں اپنی طرف سے پرنسپل اور جملہ سٹاف کو مبارکباد پیش کرتا ہوں الللہ پاک آپ سب کو معاشرے کی بہتری کیلئے مزید ہمت اور محنت کی توفیق عطا فرمائے آمین

05/06/2022

سیکرٹریٹ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے آزاد کشمیر کے جملہ سرکاری/پرائیویٹ گرمائی تعلیمی ادارہ جات میں موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ۔

23/05/2022

الحمداللہ قائد پبلک سکول کلجور نے سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے اس دفعہ بھی بورڈ کا رزلٹ %100 دیا ہے ادارے کے تمام سٹاف اور بچوں کو بہت بہت مبارک ہو دعا ہے اللہ پاک ان بچوں کو زندگی کے ہر امتحان میں کامیاب کرے اور ادارے کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے آمین

15/05/2022

قائد پبلک سکول کلجور کی شہزادیاں ❤❤❤

Photos from Quaid Public School Kaljoor-A.K's post 13/04/2022

قائد پبلک سکول کلجور نرسری تا ہشتم داخلے جاری ہیں

Want your school to be the top-listed School/college in Mirpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Mirpur