Mathematics online

Mathematics online

Share

Dear users here you will get the solution of all mathematical problems. just tell me your problem th

13/04/2023

legends. 😯
Like & follow this page🥰

13/04/2023

(27×3)÷(52+29)=?
(a) 0 (b) 1
(c) 2 (d) 30 29/52

12/04/2023

In this video you will learn Basic Algebraic Formulae 👇

05/02/2023

كسان كى بيوى نے جو مكهن كسان كو تيار كر كے ديا تها وه اسے ليكر فروخت كرنے كيلئے اپنے گاؤں سے شہر كى طرف روانہ ہو گيا۔

یہ مكهن گول پيڑوں كى شكل ميں بنا ہوا تها اور ہر پيڑے كا وزن ايک كلو تها۔ شہر ميں كسان نے اس مكهن كو حسبِ معمول ايک دوكاندار كے ہاتھوں فروخت كيا اور دوكاندار سے چائے كى پتى، چينى، تيل اور صابن وغيره خريد كر واپس اپنے گاؤں كى طرف روانہ ہو گيا.

كسان كے جانے بعد دوكاندار نے مكهن كو فريزر ميں ركهنا شروع كيا اسے خيال گزرا كيوں نہ ايک پيڑے كا وزن كيا جائے. وزن كرنے پر پيڑا 900 گرام كا نكلا، حيرت و صدمے سے دوكاندار نے سارے پيڑے ايک ايک كر كے تول ڈالے مگر كسان كے لائے ہوئے سب پيڑوں كا وزن ايک جيسا اور 900 – 900 گرام ہى تها۔

اگلے ہفتے كسان حسب سابق مكهن ليكر جيسے ہى دوكان كے تهڑے پر چڑها، دوكاندار نے كسان كو چلاتے ہوئے كہا کہ وه دفع ہو جائے، كسى بے ايمان اور دهوكے باز شخص سے كاروبار كرنا اس كا دستور نہيں ہے. 900 گرام مكهن كو پورا ایک كلو گرام كہہ كر بيچنے والے شخص كى وه شكل ديكهنا بهى گوارا نہيں كرتا. كسان نے افسردگى سے دوكاندار سے كہا:
“ميرے بهائى مجھ سے بدظن نہ ہو ہم تو غريب اور بے چارے لوگ ہيں، ہمارے پاس تولنے كيلئے باٹ خريدنے كى استطاعت نہیں آپ سے جو ايک كلو چينى ليكر جاتا ہوں اسے ترازو كے ايک پلڑے ميں رکھ كر دوسرے پلڑے ميں اتنے وزن كا مكهن تول كر لے آتا ہوں۔

کسی پر انگلی اٹھانے سے پہلے کیا ہم پہلے اپنے گریبان چیک نہ کر لیں۔ کہیں یہ خرابی ہمارے اندر تو نہیں؟
کیونکہ اپنی اصلاح کرنا مشکل ترین کام ہے...
copied

14/07/2021

👇

27/02/2021
17/10/2020

I think it is so easy for mathematicians😜👇

12/10/2020

Try this👇😜

10/10/2020

Only mathematics students understand😜😂😎👇

01/08/2020

*🌹بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌹*

*اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ*

*اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه‌*​

*میری طرف سے آپ کو اور آپ کے تمام عزیز و اقارب کو بڑی عید کی بڑی خوشیاں مبارک ہوں___!*
*دعا ہے کہ اللّہ تعالیٰ اس دن اور اس ماہ مبارک کے وسیلہ سے آپ پر اپنی کروڑ ہا رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائیں اور آپ کو ہر خوشی و مسرت نصیب فرمائیں*

*♥️💞آمین ثمہ آمین⁦💞♥️*

*اپنی عظیم دعائوں میں مجھے بھی شامل رکھئے گا__!*

*❣️💞∆✓عید مبارک✓∆💞❣️*

❥❥❥══════❥❥❥══════❥❥❥
🍀♥️┊  ┊  ┊
┊  ┊  ┊ ❣
┊  ┊ ❣ 💚
┊ ❣ 💛
❣ 💙
💜

29/07/2020

of ❤

16/07/2020


A special case arises when we take the Taylor series at the point 0. When we do this, we get the Maclaurin series. The Maclaurin series is the Taylor series at the point 0. We use Maclaurin series formula in the same way as we do the Taylor series formula. We find the derivatives of the original function, and we use those derivatives in our series when it calls for it. The only difference is that we are now strictly using the point 0. All our derivatives are evaluated at the point 0.The formula for the Maclaurin series then is this:

Want your school to be the top-listed School/college in Mirpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


C-2
Mirpur
10250