13/03/2026
کل مورخہ 14 مارچ 2026 بروز ہفتہ تقریب سالانہ نتائج و تقسیم انعامات کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ جس میں تمام والدین کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔آپ سب کی شرکت ہمارے لیے باعث فخر ہو گی۔
منجانب: صدرمعلمہ و سٹاف گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کلیال بینسی ضلع میرپور
20/01/2026