13/09/2023
Iqra model school & science college sundal
Our goal is to develop a Nation,Not a country
13/09/2023
06/12/2022
Closed for 7th & 8th Dec 2022
18/01/2022
پیسہ ہر کسی کے پاس ہے لیکن کامیاب وہ ہیں جنہوں نے اسے صحیح طریقے سے خرچ کیا۔
جناب محمد امین انصاری صاحب کا تہہ دل سے شکریہ جنہوں نے ہمیشہ نیکی کے کاموں میں حصہ لیا اس بار انہوں نے اقراء ماڈل سکول اینڈ کالج سنڈل میں دو کمپیوٹرز، 40 کالج کرسیاں اور دیوار کی تعمیر کے لیے فنڈز عطیہ کیے
اس ادارے میں 140 غریب اور نادار طلباء تعلیم کے زیور سے آراستہ ہو رہے ہیں۔
ہم ان کے حسن سلوک کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔
اللہ تعالیٰ انہیں اس کا بہترین اجر عطا فرمائے.
منجانب:پرنسپل و سٹاف اقراء ماڈل سکول اینڈ کالج سنڈل
31/10/2021
30 اکتوبر 2021 کو ادارہ ہذا میں محفلِ میلادِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کا اہتمام کیا گیا جس میں بچوں اور اساتذہ نے سیرتِ طیبہ کے حوالے سے نعت اور تقاریر پیش کیں۔اس موقع پر بچوں کو سیرتِ طیبہ پر عمل کرنے کی تلقین کی گئی جس سے دنیا و آخرت کی کامیابی ممکن ہے۔محفل کے اہتمام پر اجتماعی دعا کی گئی۔بچوں اور اردگرد کے دکان دار حضرات میں لنگر تقسیم کیا گیا
16/10/2021
Performance,,,,,,,,,,,,,,,
After 992 in Fsc Result 2 days ago
Another Day another Brilliant performance
Our Student Alisha perveen D/O Sohbat Ali secured 1047/1100 marks In matric (Science Group)
14/10/2021
Congratulation to all staff,Students & parents
We are getting better & better with every year
Now you can see a Rural area College showing presence in list of Great Colleges of Dadyal City
29/05/2021
HSSC Part-II exams are starting from 26th June 2021 instead of 3rd July 2021
ادارے کا ایک خوبصورت و دلکش کمرہ جماعت
23/05/2021
تمام طلباء و طالبات حاضری کو یقینی بنائیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Kathar Road
Mirpur
Opening Hours
| Monday | 07:30 - 12:30 |
| Tuesday | 07:30 - 12:30 |
| Wednesday | 07:30 - 12:30 |
| Thursday | 07:30 - 12:30 |
| Friday | 07:30 - 11:30 |
| Saturday | 07:30 - 12:30 |