09/05/2024
ہر زور ظلم کے آگے
لانگ مارچ ہمارا نعرہ ہے ✊
ریاستی دہشت گردی مردہ باد مردہ باد
ضلع میرپور کی عوامی ایکشن کمیٹی کے تمام کارکنان کو رات کی تاریکی میں گرفتار کر لیا گیا۔ یاد رہے یہ لڑائی ہمارے حقوق کی لڑائی ہے ان تمام لوگوں نے زندہ دلی کا مظاہرہ کیا ہے اور ہمیں اب اس تحریک کو کامیاب بنانے کے لئے اور اپنے تحریکی ساتھیوں کی اس قربانی کو ضائع ہونے سے بچانے کے لئے 11 مئی کی لانگ مارچ کی تحریک کو کامیاب بنانے کے لئے بھرپور کردار ادا کرنا ہوگا۔
مزاحمت کاری زندہ باد
ریاستی دہشت گردی مردہ باد