07/05/2026
🇵🇰✨
الاقصیٰ اسلامک ماڈل اسکول سسٹم میرپور کے طلبہ و طالبات اور اسٹاف نے آپریشن بنیان مرصوص — معرکۂ حق، فتحِ مبین کے حوالے سے تعلیم القرآن اکیڈمی للبنات آمنہ کیمپس کی شرکت کے ساتھ ایک پُرجوش ریلی کا انعقاد کیا۔
ریلی میں وطنِ عزیز سے محبت، اتحاد، نظم و ضبط اور قومی یکجہتی کے جذبات کا اظہار کیا گیا۔ اس موقع پر تقاریر کی گئیں اور پاکستان کے حق میں پُرجوش نعرے لگائے گئے۔ 🇵🇰💚
03/05/2026
03/05/2026