03/09/2024
کپس اکیڈمی میں نئے سیشن کا آغاز ستمبر 2 سے ہو رہا ہے ۔۔
اس سیشن میں امتحانات کے لئے سلیبس کوبر وقت مکمل کرنے کے لئے اور پھر اس کی دوہرائی کےلئے یہ سیشن بہترین موقع ہے
AN EDUCATIONAL INSTITUTE TO ENSURE A BETTER FUTURE OF CHILD MORALLY , SPIRITUALLY , PHYSICALLY AND ME
03/09/2024
کپس اکیڈمی میں نئے سیشن کا آغاز ستمبر 2 سے ہو رہا ہے ۔۔
اس سیشن میں امتحانات کے لئے سلیبس کوبر وقت مکمل کرنے کے لئے اور پھر اس کی دوہرائی کےلئے یہ سیشن بہترین موقع ہے
29/08/2024
Kips Evening Coaching
Starting a New session..
1 SEP 2024
9th , 10th , 1st year , 2nd year
29/08/2024
Alhamdolilah 9th Result Kips College
22/08/2024
ہمارے کالج کا سٹار
روحان اطوار ۔۔ جس نے 1118 نمبرات حاصل کئے
۔۔ اس طالبعلم نے 2 دفعہ ٹیبل ٹینس 🎾 آل آزاد کشمیر جیتا اور آج ان بچوں کی حوصلہ افزائی والدین اور بچوں کے لئے کالج انتظامیہ نے ایک Hi-tea کا اہتمام کیا جس میں پرنسپل اور ڈائریکٹر صاحب نے امتیازی نمبرات حاصل کرنے والے بچوں کی بہت حوصلہ افزائی کی ان کو حسن کارکردگی سرٹیفکیٹ اور شیلڈز بھی دی گئی ۔۔ والدین نے ادارہ کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ۔۔
طلبہ اور والدین کے ریمارکس آپ احباب کی نذر کر رہا ہوں ۔۔
22/08/2024
Kips College Mirpur Campus
Secured 300+ Admission in First Year
الحمداللہ رب العالمین ۔۔
میرپور میں پہلے سال کے رزلٹ میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والا ادارہ
ہماری سٹوڈنٹ ثنا شبیر نے آزاد کشمیر بھر میں پری انجینئرنگ گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا ۔۔
ہمارے کالج کی پری میڈیکل کی طالبات جنہوں نے
مشال ریاض 1135۔۔ لائبہ آصف 1130 ۔۔ عمیمہ جاوید1127
نمبرات حاصل کئے ۔ ہمارے کالج میں پہلے سال دو سیکشن تھے دونوں سیکشن میں بچوں نے بورڈ میں نمایاں نمبرات حاصل کئے ۔۔
امپرومنٹ کے سپیشل امتحان میں شامل ہونے کی وجہ سے بورڈ نے ان بچوں کو پوزیشن نہیں دی جبکہ ان ک 9th, 12th , 14th پوزیشن کے مساوی مارکس ہیں .
ہم اللہ کریم کے مشکور ہیں اس نے ہمارے طلبہ کو کامیابی عطا فرمائی ۔۔ ہمیں سروخر فرمایا ۔۔
16/08/2024
16/08/2024
CONGRATULATIONS 🎉 on
Kips College achievements in AJK
*13 Students* got Highest Score and *Board Positions* in BISE Mirpur AJK
Kips College Mirpur Secured
*Overall First Positions*
Two *(Gold 🥇 Medal )*
Two *(Silver 🥈 Medals)*
Three *(Bronze 🥉 Medals)*
in
*BISE Mirpur AJK*
1. *Sana Shabbir - 1113*
*Overall First Position AJK*
*Gold Medal 🏅 Winner*
Pre Engineering Group
(Girls )
2. *Mishal Raiz --1135*
Equivalent to
*9th Board Position*
Pre Medical Group
3. *LAIBA ASIF -- 1130*
Equivalent to
*12th Board Position*
Pre Medical Group
4. *Umaima Javed - 1127*
Equivalent to
*14th Board Position*
Pre Medical Group
5. *Hamad Zahid -- 1106*
*First Position all AJK*
Gold Medal 🏅 Winner
Pre Engineering (Boys)
6. *Abdullah Tazem-1106*
*2nd Position in All AJK*
Silver Medal winner 🏆
Pre Engineering (Boys)
7. *Awaiza Afzal --- 1106*
*3rd Position in All AJK*
Bronze 🥉 Medal winner 🏆
Commerce Group
8. *Saad Ahmed --987*
*3rd position in All AJK*
Bronze 🥉 Medal winner
Commerce Group
*KIPS Evening Coaching*
Sustained his Board position legacy with 5 Board Positions
9. *Daud Asghar - 1133*
2nd position in All AJK
*Silver 🥈 Medal Winner*
Pre Medical (Boys )
10. *Abdullah Taswar-1132*
3rd Position in AJK
Bronze 🥉 Medal winner
Pre Medical Boys
11. *Hamna Ashfaq - 1132*
*12th Board Positions*
Pre Medical Group
12. *Rahat Zia - 1125*
*16th Position in AJK*
Pre Medical Group
13. *Saad Talib - 1123*
*18th Position in AJK*
Pre Medical Group
اللہ کریم کا کروڑ ہا شکر ہے جس نے کپس کالج کپس ایجوکیشن سسٹم کو کامیابی سے نوازا ہے ۔۔
ڈائریکٹر/ پرنسپل کپس اور کپس سٹاف کی طرف سے آزاد کشمیر بھر کے طلبہ و طالبات کو مبارکباد بالخصوص کپس کے طلبہ و طالبات اور والدین کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
کپس نے پہلا رزلٹ ہی بہت شاندار پیش کیا ہے جس پر ہم والدین اور کمیونٹی کے اعتماد کرنے پر شکر گزار ہیں ۔
جہاں پہلا سال اداروں کے لئے مشکل ہوتا ہے وہاں بھی اللہ کریم نے
*دو گولڈ میڈل* ,
*2 سلور میڈل*
*اور 3 برونز میڈل*
حاصل کر کے ریکارڈ قائم کر دیا ہے ۔
کپس کالج اس خطے میں ایک تعلیمی انقلاب لانے کے لئے کوشاں ہے ۔۔ آپ سب والدین طلبہ و طالبات کی محنت اور کوششوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اللہ کریم سے دعا گو ہیں اللہ کپس ایجوکیشن سسٹم کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائیں ۔۔
منجانب
ڈائریکٹر/ پرنسپل/ سٹاف کپس
16/08/2024
CONGRATULATIONS 🎉 on
Kips College achievements in AJK
*13 Students* got Highest Score and *Board Positions* in BISE Mirpur AJK
Kips College Mirpur Secured
*Overall First Positions*
Two *(Gold 🥇 Medal )*
Two *(Silver 🥈 Medals)*
Three *(Bronze 🥉 Medals)*
in
*BISE Mirpur AJK*
1. *Sana Shabbir - 1113*
*Overall First Position AJK*
*Gold Medal 🏅 Winner*
Pre Engineering Group
(Girls )
2. *Mishal Raiz --1135*
Equivalent to
*9th Board Position*
Pre Medical Group
3. *LAIBA ASIF -- 1130*
Equivalent to
*12th Board Position*
Pre Medical Group
4. *Umaima Javed - 1127*
Equivalent to
*14th Board Position*
Pre Medical Group
5. *Hamad Zahid -- 1106*
*First Position all AJK*
Gold Medal 🏅 Winner
Pre Engineering (Boys)
6. *Abdullah Tazem-1106*
*2nd Position in All AJK*
Silver Medal winner 🏆
Pre Engineering (Boys)
7. *Awaiza Afzal --- 1106*
*3rd Position in All AJK*
Bronze 🥉 Medal winner 🏆
Commerce Group
8. *Saad Ahmed --987*
*3rd position in All AJK*
Bronze 🥉 Medal winner
Commerce Group
*KIPS Evening Coaching*
Sustained his Board position legacy with 5 Board Positions
9. *Daud Asghar - 1133*
2nd position in All AJK
*Silver 🥈 Medal Winner*
Pre Medical (Boys )
10. *Abdullah Taswar-1132*
3rd Position in AJK
Bronze 🥉 Medal winner
Pre Medical Boys
11. *Hamna Ashfaq - 1132*
*12th Board Positions*
Pre Medical Group
12. *Rahat Zia - 1125*
*16th Position in AJK*
Pre Medical Group
13. *Saad Talib - 1123*
*18th Position in AJK*
Pre Medical Group
اللہ کریم کا کروڑ ہا شکر ہے جس نے کپس کالج کپس ایجوکیشن سسٹم کو کامیابی سے نوازا ہے ۔۔
ڈائریکٹر/ پرنسپل کپس اور کپس سٹاف کی طرف سے آزاد کشمیر بھر کے طلبہ و طالبات کو مبارکباد بالخصوص کپس کے طلبہ و طالبات اور والدین کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
کپس نے پہلا رزلٹ ہی بہت شاندار پیش کیا ہے جس پر ہم والدین اور کمیونٹی کے اعتماد کرنے پر شکر گزار ہیں ۔
جہاں پہلا سال اداروں کے لئے مشکل ہوتا ہے وہاں بھی اللہ کریم نے
*دو گولڈ میڈل* ,
*2 سلور میڈل*
*اور 3 برونز میڈل*
حاصل کر کے ریکارڈ قائم کر دیا ہے ۔
کپس کالج اس خطے میں ایک تعلیمی انقلاب لانے کے لئے کوشاں ہے ۔۔ آپ سب والدین طلبہ و طالبات کی محنت اور کوششوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اللہ کریم سے دعا گو ہیں اللہ کپس ایجوکیشن سسٹم کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائیں ۔۔
منجانب
ڈائریکٹر/ پرنسپل/ سٹاف
کپس ایجوکیشن سسٹم
15/07/2024
KIPS College Mirpur 100%
پہلے سال ہی بورڈ پوزیشن الحمداللہ
27 A+ grades 12 A grade 65 first Division
14/07/2024
Alhamdolilah 100% Result
27 students secured A+ Grade
12 Students secured A grade out of
100% Results of 65 Students
14/07/2024
الحمداللہ
کپس سکول و کالج میرپور کی ہونہار طالبہ فاطمہ نور نے 1064/1100 نے پہلے سال ہی بورڈ میں 19 پوزیشن حاصل کر کے ۔
اور *27 سٹوڈنٹس نے A+ گریڈ* حاصل کیا ۔
*12 سٹوڈنٹس نے A گریڈ
پہلے سال جماعت دہم میں ٪100 نتائج حاصل کرکے میرپور میں اپنی تعلیمی خدمات پیش کی ہیں ۔
𝐀𝐃𝐌𝐈𝐒𝐒𝐈𝐎𝐍𝐒 𝐎𝐏𝐄𝐍
Limited seats in Fsc & ICS
𝗙𝗦𝗰 | 𝗜𝗖𝗦 | 𝗜.𝗖𝗼𝗺 | 𝗙.𝗔 | 𝗙.𝗔 (IT)
الحمدللہ پری فرسٹ ایئر کلاسز میں #ماڈل اور #ریگولر نئے سیکشنز میں مخصوص نشستوں پر داخلہ جاری ہے۔
✅️Whatsapp: https://wa.me/00923269969995
14/07/2024
والدین کے نام اہم پیغام ۔۔ کپس کالج پرنسپل کا اہم پیغام والدین کے نام