AJK NTS and PSC preparation

AJK NTS and PSC preparation

Share

this page is for NTS and PSC preparation'like this page and prepare well

02/05/2025

PPSC Police Asi/Sub Inspector Service Quota Test Questions*
*Dated 13 April 2025*

1. Treaty of Versailles - 1919
پہلی جنگ عظیم کے بعد جرمنی اور اتحادی طاقتوں کے درمیان معاہدہ ہوا۔

2. Bicameral System in Pakistan - 1973
1973 کے آئین میں پاکستان کا پارلیمانی نظام دو ایوانوں پر مشتمل ہے: قومی اسمبلی اور سینیٹ۔

3. Changez Khan died - 1227
مشہور منگول حکمران چنگیز خان 1227ء میں فوت ہوا۔

4. Major Issue between Pakistan and India - Kashmir
پاکستان اور بھارت کے درمیان سب سے بڑا مسئلہ کشمیر کا تنازع ہے۔

5. Sheikh Mujibur Rahman - Assassinated
بنگلہ دیش کے بانی 1975 میں قتل کیے گئے۔

6. Gwadar to Kashgar Length - 3000 km
سی پیک کا اہم روٹ گوادر سے کاشغر تک تقریباً 3000 کلومیٹر طویل ہے۔

7. Fatima Jinnah Died - 1967
مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح 1967 میں وفات پا گئیں۔

8. ECO Headquarters - Tehran
اقتصادی تعاون تنظیم (ECO) کا صدر دفتر تہران، ایران میں واقع ہے۔

9. First OIC Summit - Rabat
اسلامی ممالک کی تنظیم (OIC) کا پہلا اجلاس 1969 میں رباط (مراکش) میں ہوا۔

10. SAARC Founded - 1985 in Dhaka
جنوبی ایشیائی علاقائی تعاون کی تنظیم (SAARC) 1985 میں ڈھاکہ، بنگلہ دیش میں قائم ہوئی۔

11. Largest Desert in Pakistan - Thar
پاکستان کا سب سے بڑا صحرا تھر ہے، جو سندھ میں واقع ہے۔

12. First Census in Pakistan - 1951
پاکستان میں پہلی مردم شماری 1951 میں ہوئی۔

13. Berlin Wall Fell - 1989
مشرقی اور مغربی برلن کو جدا کرنے والی دیوار 1989 میں گری، جو سرد جنگ کے خاتمے کی علامت ہے۔

14. First Nishan-e-Haider - Captain Raja Muhammad Sarwar
نشانِ حیدر پاکستان کا اعلیٰ ترین فوجی اعزاز ہے جو سب سے پہلے کیپٹن راجہ محمد سرور کو دیا گیا۔

15. PDF Stands for - Portable Document Format
یہ فائل فارمیٹ عام طور پر دستاویزات محفوظ کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔

16. Kashmir Issue in UNO - 1 January 1948
پاکستان نے کشمیر کا مسئلہ 1 جنوری 1948 کو اقوام متحدہ میں اٹھایا۔

17. Video Meeting Platform - Zoom
آن لائن ویڈیو میٹنگز کے لیے Zoom ایک معروف سافٹ ویئر ہے۔

18. "Full of Beans" means - Overjoyed
یہ محاورہ خوشی یا توانائی سے بھرے ہونے کو ظاہر کرتا ہے۔

19. Cease - Antonym is Continue
Cease (رکنا) کا متضاد Continue (جاری رکھنا) ہے۔

20. Search Engine Example - Mozilla Firefox
اگرچہ موزیلا فائر فاکس براؤزر ہے، لیکن اکثر اسے سرچ انجن کے طور پر بھی غلطی سے بیان کیا جاتا ہے۔

21. Pakistan - 5th Largest Sugar Producer
پاکستان دنیا میں چینی پیدا کرنے والے پانچ بڑے ممالک میں شامل ہے۔

22. URL is used to locate - Website
URL (Uniform Resource Locator) ویب سائٹ کا پتہ ظاہر کرتا ہے۔

23. Injury to Face and Head - Shujjah
چہرے یا سر پر زخم کو اردو میں "شُجّہ" کہا جاتا ہے۔

24. Punishment for Criminal Intimidation - 2 Years
دفعہ 506 کے تحت کسی کو ڈرانا دھمکانا قابل سزا جرم ہے، جس کی سزا 2 سال ہو سکتی ہے۔

25. Pakistan Lies on - Tropic of Cancer
پاکستان خط سرطان (Tropic of Cancer) کے قریب واقع ہے۔

26. Kasah III Military Exercise - Pakistan and Saudi Arabia
یہ ایک مشترکہ فوجی مشق ہے جو پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان منعقد ہوتی ہے۔

27. Saeed Anwar - Most Centuries (ODI for Pakistan)
سعید انور نے پاکستان کی طرف سے ون ڈے میں سب سے زیادہ سنچریاں بنائیں۔

28. The bus broke down the road - Correct phrasal verb is “broke down”
“Break down” کا مطلب ہے گاڑی کا اچانک خراب ہو جانا۔

29. We should help the poor - Correct English Sentence
یہ جملہ سماجی ہمدردی اور فرض کی ادائیگی کو ظاہر کرتا ہے۔

30. Be aware of thieves - General Caution Sentence
چوری سے بچنے کے لیے محتاط رہنے کا مشورہ۔
31 impudent antonym
32 shrewd synonym
33 section 107/151
34 ccpo is which rank officer
35 shujah
36 Google drive is used for
37 Excel function =SUM(A1)
38 spell check
39 Gmail is used for which purpose
40 ICT abbreviation Islamabad capital territory
For Preparation, Join Sir Tauqeer Classes
41 watchman negligence in respect officer which action can take
42 fact in issue and relevant fact difference
44 for insert video in Ms power point
For Preparation, Join Sir Tauqeer Classes
47 according to police rule 14-30 involvement in politics by public servant
48 the scientific study of humanity, examining human behavior and society is called *Anthropology*
49 the scientific study of the Earth's atmosphere, particularly concerning weather forecasting. *Metrology*
50 tsai ing wen is president of which country
Taiwan

*Error or emission accepted*

23/09/2024

مظفرآباد 22 ستمبر 2024

آزاد جموں و کشمیر پبلک سروس کمیشن کے پاس 2023 تک مشتہر کردہ 1119 آسامیاں زیر کار تھیں جبکہ سال 2024 میں مختلف محکمہ جات کی جانب سے موصولہ ریکوزیشن ہاء کے تحت مزید 949 آسامیاں موصول ہوئیں جو مشتہر کیں گئیں ہیں۔ کل مشتہر زیر کارآسامیوں کی تعداد 2068 ہے جن کے خلاف 160000 سے زائد امیدواران نے درخواستیں جمع کروا رکھی ہیں۔ کل مشتہر شدہ آسامیوں میں سے مئی سے ستمبر کے درمیانی عرصہ میں 984 آسامیوں کے خلاف 75500 امیدواران سے تحریری / ایم سی کیو ٹیسٹ کا انتظام کیا گیا ہے۔ موجودہ مالی سال کے دوران ڈیڑھ سے دو لاکھ امیدواران سے امتحان لینے کا اندازہ ہے جس میں سے 60000 افراد سے امتحان لینے کے بعد پہلی سہ ماہی کا ہدف حاصل کر لیا گیا ہے، اور اس تسلسل کو برقرار رکھنے کی کوشش کی جائیگی، تا کہ محکمہ جات میں در کار افرادی قوت کی رسید کو یقینی بنایا جا سکے، اور اچھی حکمرانی کے مقصد کے حصول میں حکومت کی مدد کی جاسکے۔ آزاد جموں وکشمیر پبلک سروس کمیشن کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیاہے کہ عوام الناس کی طرف سے سے پبلک سروس کمیشن کے پاس موصولہ ریکوزیشن ہا، اشتہارات، امتحانات و نتائج کے شیڈول اور سفارشات کی اجرائیگی وغیرہ کے حوالہ سے آئے روز سوالات استفسارات موصول ہوتے ہیں ۔ جملہ سوالات (FAQs) کا انفرادی طور پر جواب دینا ممکن نہ ہے۔ بنابریں، حالیہ اقدامات کے حوالہ سے عمومی آگہی کے لیے بذیل تفصیلات جاری کی جاتی ہیں۔ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ کمیشن کی جانب سے مشتہر شدہ آسامیوں میں سے مختلف محکمہ جات ( جن میں محکمہ زراعت و لائیوسٹاک محکمہ مذہبی امور محکمہ احتساب بیورو، محکمہ جنگلات، ہائیر ایجوکیشن ایلمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ، وزیر اعظم معائینہ کمیشن ، پلانگ اینڈ ڈویلپمنٹ ، لبریشن سیل، صحت عامہ، سماجی بہبود، مواصلات و تعمیرات عامہ وغیرہ شامل ہیں )کی174 آسامیوں کے خلاف تحریری /سکرینگ ٹیسٹ اور انٹرویو کا عمل مکمل کرتے ہوئے منتخب شدہ امیدواران کی تقرری کے لیے سفارشات متعلقہ محکمہ جات کو ارسال کی جاچکی ہیں۔ ان میں محکمہ زراعت و لائیو سٹاک کی 23 محکمہ مذہبی امور کی 04 محکمہ احتساب بیورو کی 10 محکمہ جنگلات کی 01 محکمہ ہائیر ایجوکیشن کی 08، وزیر اعظم معائینہ کمیشن کی01 محکمہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کی 05، لبریشن سیل کی 01 محکمہ صحت کی 52 محکمہ سماجی بہبود کی 02 محکمہ مواصلات و تعمیرات عامہ کی 02، ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجو کیشن کی 65 کل 174 آسامیاں شامل ہیں۔ اسی تسلسل میں محکمہ صحت عامہ کی آسامیوں کی حد تک مزید وضاحت یوں ہے کہ سپیشلسٹ ہاء کی 28 ، سٹاف نرسز کی 22 اور ہیلتھ ایجوکیٹر کی 02 کی آسامیوں پر ٹیسٹ انٹرویو لیتے ہوئے کل 52 منتخب شدہ امیدواران ( جیسا کہ پیرا نمبر 2 میں بیان کیا گیا ہے ) ، کی حد تک سفارشات ارسال کی گئی ہیں۔ سٹاف نرس کی 44آسامیوں کے خلاف معاملہ مقدمہ بازی کی وجہ سے زیرالتواء ہے۔ محکمہ صحت عامہ کی سول میڈیکل آفیسرز (بی ایس17) کی 146 ، الیکٹرومیڈیکل انجینئر کی 01 ، محکمہ برقیات اسٹنٹ انجینئر الیکٹریکل کی 28 محکمہ سکولز اسٹنٹ انجینئر 01 محکمہ ورکس اسسٹنٹ انجینئر سول کی 01 اور محکمہ مالیات سینئر آڈیٹر کی 03 کل 180 آسامیوں کے خلاف سکریننگ ٹیسٹ لیا جا کر انٹر ویوشیڈول جاری ہو چکا ہے، جس پر انٹرویوز کے بعد ماہ اکتوبر 2024 کے پہلے ہی ہفتہ میں سفارشات جاری کر دی جائیں گی۔ اس سے ان محکمہ جات کی افرادی قوت میں بہتری ممکن ہو سکےگی۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کی سیکشن آفیسر بی ایس - 17 کی 26 اور اسٹنٹ کمشنر بی ایس - 17 کی 10 آسامیوں کے خلاف ماہ اگست میں تحریری امتحان لیا جا چکا ہے ۔ جس کا نتیجہ ماہ دسمبر / جنوری میں متوقع ہے ۔ جس کے بعد انٹرویوکاعمل مکمل کیا جائیگا۔ متذکرہ امتحان کے لیے 12000 کے قریب امیدواران نےدرخواست با جمع کروائی تھیں۔ تاہم حتمی طور پر 2300 کے لگ بھگ امید داران امتحان میں شریک ہوئے۔ محکمہ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی مختلف تدریسی و انتظامی کیڈر ہاکی کل 750 آسامیوں کے خلاف سکر ینگ (MCQ) ٹیسٹ لیا جا چکا ہے، جس میں 46500 سے زائد امیدواران موجود تھے، تاہم حتمی طور پر تقریبا 35000 امیدواران شامل ہوئے ۔ اگر چہ 35000 کے قریب پر چہ جات کی مارکنگ مشکل عمل ہے تاہم جلد از جلد نتائج کا عمل مکمل کرنے کی کوشش کی جاری ہے، تا کہ سکولوں میں عملہ بعجلت ممکنہ مہیا کیا جاسکے۔ اس امتحان کا نتیجہ 15 اکتوبر تک متوقع ہے ۔ مزید یہ کہ ان آسامیوں کیخلاف انٹرویو کے بعد تقرری کیلئے سفارشات ماہ نومبر دسمبر 2024 میں جاری کر دی جائیں گی۔محکمہ ہائیر ایجو کیشن کی 343 آسامیوں کے خلاف ماہ نومبر میں ایم سی کیوٹیسٹ کا انعقاد عمل میں لایا جائے گا۔ جبکہ نتائج کی اجرا ئیگی وانٹرویوز دسمبر / جنوری میں متوقع ہیں۔ علاوہ ازیں مشتہر شدہ آسامیوں میں سے مختلف محکمہ ہاء کی 262 اسامیوں کے خلاف مقدمات عدالت العالیہ دعدالت عظمی میں زیر کار ہیں۔ اس ضمن میں عدالت ہا میں بھر پور پیروی کی جاری ہے۔ مقدمات پر فیصلہ جات کے بعد سلیکشن کا عمل جلد از جلد مکمل کیا جائیگا۔ کمیشن نے امیدواران کی سہولت کی غرض سے ایم سی کیو تحریری امتحان کیلئے کال لیٹر ز آن لائن جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس سے امیدواران کو کال لیٹر نہ ملنے یا تاخیر سے ملنے کی شکایات کا ازالہ ہوا ہے اور اس سے ادارہ کو سالانہ بجٹ کی مد میں موجودہ مالی سال میں دو کروڑ روپے تک کی بچت متوقع ہے ۔ دوسری طرف کمیشن کیلئے بلارکاوٹ امتحانات کا انعقاد ممکن ہو سکا ہے۔ کمیشن نے آئی ٹی کے شعبہ کی بہتری کیلئے مختلف اقدامات اٹھائے ہیں ، جس میں وفاقی پبلک سروس کمیشن کے تعاون سے ویب سائٹ اور امیدواران کےپورٹل کی بہتری کے علاوہ مختلف سافٹ وئیرز کا حصول شامل ہے۔ اس سے ادارہ کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبہ میں جدید خطوط پر استوار کرنے میں مدد ملے گی جس کا فائدہ امیدواران کو پہنچے گا۔ اس کے علاوہ کمیشن نے ریکروٹمنٹ کے عمل کو مکمل شفاف بنانے کیلئے مختلف پالیسی ہاء مرتب کی ہیں۔ جن میں نتائج کے عمل میں اکیڈمک نمبرات ختم کرنے کی پالیسی حال ہی میں جاری ہوئی ہے، اس سے میرٹ کے مطابق اعلیٰ صلاحیت کی حامل افرادی قوت کا انتخاب ممکن ہو سکے گا۔ پریس ریلیز میں کہا گیا یے کہ ادارہ ہذا، پبلک سروس کمیشن ایکٹ 1985، پروسیجررولز، فنکشنزرولز اور پالیسی ہا کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے ،ادارہ کی مجموعی بہتری اور امیدواران کی سہولت کی خاطر ضروری ترامیم کیلئے غور وخوض کر رہا ہے اور اس سلسلے میں مجموعی پالیسی فریم درک 31 دسمبر 2024 تک مرتب کیا جانا متوقع ہے۔ اس سے خاطر خواہ بہتری ممکن ہو سکے گی۔ عوام الناس/ امیدواران پبلک سروس کمیشن کے متعلق معلومات کے لیے پبلک سروس کمیشن کی ویب سائٹ www.ajkpsc.gov.pk کو وزٹ کریں

PSC Online-Official web site of Public Service Commission, AJ&K

Photos from AJK NTS and PSC preparation's post 01/09/2024

SST past paper 2022

01/09/2024
27/06/2024

پنجاب کو جس وجہ سے پانچ دریاؤں کی سرزمین کہا جاتا ہے ان پانچ دریاؤں میں چناب، ستلج، جہلم اور روای کے ساتھ دریا سندھ شامل "نہیں" ہے۔

بلکہ پانچواں دریا "دریائے بیاس" ہے۔

یہ پانچ دریا (چناب، جہلم، ستلج، بیاس، راوی) پاکستان اور ہندوستان کے مشترکہ پنجاب کے اندر ہی ختم ہو جاتے ہیں۔

جیسے دریائے راوی "احمد پور سیال" کے قریب دریائے چناب میں شامل ہوجاتا ہے۔ اسی طرح دریائے جہلم بھی "تریمو" (جھنگ) کے مقام پر دریائے چناب میں شامل ہوجاتا ہے۔

دریائے چناب اور دریائے جہلم پنجاب کے وہ دو دریا ہیں جو ہندوستانی پنجاب میں داخل نہیں ہوتے۔ جبکہ دریائے راوی اور دریائے ستلج ہندوستانی پنجاب سے پاکستانی پنجاب میں داخل ہوتے ہیں۔

دریائے بیاس پاکستان میں انفرادی طور پر داخل نہیں ہوتا۔ ہندوستانی پنجاب میں ہی دریائے بیاس، دریائے ستلج میں شامل ہوجاتا ہے، اور یہ دریائے ستلج پاکستان میں آتا ہے۔

ستلج اور بیاس کے ملنے کے مقام پر انڈیا نے 1984 میں ایک بڑی سی نہر نکال کر راجھستان کو سیراب کیا تھا (اندرا گاندھی کینال)

تو اب ہمارے پاس دو دریا بچتے ہیں، یعنی دریائے چناب (جس میں راوی اور جہلم کا پانی شامل ہے) اور دریائے ستلج (جس میں دریائے بیاس کا پانی شامل ہے)۔ یہ دونوں دریا "پنجند" کے مقام پر ملتے ہیں، جو "اوچ شریف" کے پاس ہے۔

یہاں پر یہ دونوں دریا (اور پانچ دریاؤں کا پانی) مل کر دریائے پنجند بناتے ہیں۔ یہ دریا بھی 71 کلومیٹر آگے جاکر پنجاب کے ہی شہر "مٹھن کوٹ" کے پاس دریائے سندھ میں اپنا پانی (یعنی پنجاب کے پانچ دریاؤں کا پانی) شامل کردیتا ہے۔

باقی ان پانچوں دریاؤں میں سے ستلج اور روای سال زیادہ عرصے خشک ہی رہتے ہیں۔

دریائے سندھ پنجاب کا مخصوص دریا نہیں۔ مگر یہ پاکستان کا قومی دریا ضرور ہے۔ سوائے بلوچستان کے یہ پاکستان کے سب صوبوں اور کشمیر سے گزرتا ہے۔ بلوچستان کے علاؤہ باقی سب صوبوں کے دریا، اسی دریائے سندھ میں شامل ہو جاتے ہیں، اور یہ بحیرہ عرب میں جا گرتا ہے

Photos from AJK NTS and PSC preparation's post 27/06/2024

Kashmiryat

:::National Testing Service::: 25/06/2024

٭تھرڈ پارٹی (NTS)انڈکشن سکریننگ ٹیسٹ اپڈیٹ٭
امیدواران متوجہ ہوں!
ایسے تمام امیدواران جنھوں نے محکمہ ایلیمنٹری اینڈ سکینڈری ایجوکیشن آزاد کشمیر میں بطور ایلیمنٹری ٹیچر تقرری کے لیے نیشنل ٹیسٹنگ سروس پاکستان (NTS) کی آفیشل ویب سائٹ پرمحکمہ ایلیمنٹری اینڈ سکینڈری ایجوکیشن میں ایلیمنٹری ٹیچرز کی خالی اسامیوں کے خلاف ہر لحاط سے مکمل درخواستیں بذریعہ آن لائن جمع کروائی تھیں، ان کی رولنمبر سلپس کا اجرا مورخہ 14جون 2024 کو کر دیا گیا تھا۔ ایسے تمام امیدواران جن کی رولنمبر سلپس کے اجرا میں مسائل درپیش تھے، ان امیدواران کے Genuineمسائل کو حل کرتے ہوئےFresh Roll Number سلپس جاری کر دی گئی ہیں۔
تمام امیدواران(بالخصوص ضلع پونچھ میں شامل امتحان ہونے والے) کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنی Fresh/Updated رولنمبر سلپس کو ڈاون لوڈ کر لیں اور Fresh/Updatedرولنمبر کے مطابق شامل امتحان ہوں۔ عدم تعمیل کی صورت میں پیش آمدہ مسائل کے ذمہ دارمحکمہ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن آزاد کشمیر یا میسرز نیشنل ٹیستنگ سروس پاکستان (NTS) نہ ہوں گے۔
رولنمبر سلپس درج ذیل لنک سے ڈاون لوڈ کی جا سکتی ہیں۔
https://nts.org.pk/Test&Products/Announced/06_24/ESED_AJK_29June2024_FL/Search.php

خیر اندیش
محمد فرجاد حکیم
کوآرڈینیٹر تھرڈپارٹی انڈکشن
محکمہ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن آزاد کشمیر

:::National Testing Service:::

22/06/2024

COMPANIONS OF PROPHET:

• Hazrat Asad died first among the Sahabah.
• Hamza & Hussain are known as leader of Martyrs.
• Hazrat Usman Bin Talha was the Key holder of Kaaba
• Hazrat Saad bin Ubi waqas conquered Persia firstly.
• Qabeela bin Qais is known as cup bearer of Zam Zam.
• Abbas was instrumental in bringing abu Sufiyan in Islam.


• Abu Bakar 632-634
• Hazrat Umar 634-644
• Hazrat Usman 644-656
• Hazrat Ali 656-661
• Abu Bakar 2y 3m
• Hazrat Umar 10y 5m 21d.
• Hazrat Usman 12y.
• Hazrat Ali 4y 9m.
• Hazrat Abu Bakar was the merchant of cloth.
• Real name of Hazrat Abu Bakar was Abdullah.
• Apostasy movement took place in the khilafat of Abu Bakar.
• Hazrat Abu Bakar died in 22nd of Jamadi-us-Sani 13 AH.
• Hazrat Umar embraced Islam at the age of 33 or 27.
• Abu Lulu Feroz, the slave martyred Hazrat Umar Farooq.
• Hazrat Umar Farooq was martyred on 1st Muharram 24 A.H.
• Hazrat Umar introduced Hijra Calender.
• Hazat Usman is known as Zul Noorain because he wedded with two daughters of Prophet: Rukya+Umme Qulsoom.
• Usman accepted Islam at the instigation of Abu Bakar.
• Asadullah & Haider-e-Karar were the epithets of Hazrat Ali.
• Ali married Fatima in 2nd Hijra.
• Hazrat Ali was born at Khane-e-Kaaba.
• Hazrat Ali was martyred on 21st Ramzan 40 A.H.
• In Ghazwa Uhad Hazrat Ali was awarded with Zulifqar.
• Hazrat Umer accepted islam in 616 A.D.
• Hazrat Umar established the office of Qazi.
• Hazrat Umar added As Salato Khairum Min Noum.
• Hazrat Umar embraced the Islam at the age of 34.
• Usman migrated to Habsha
• Hazat Usman participated in all battles except Badr.
• In the reign of Usama, Muwaviah established naval fleet.
• Only sahabi without seeing Prophet Awais Karni.
• Umar levied zakat on horses.
• Ali lifted zakat on horses.
• Abu Bakr had knowledge of dreams.
• Usman added 2nd Azan for Friday prayers.
• Atique is the title of Hazrat Abu Bakr.
• Hazrat Umar established Department of Police.
• Hazrat Umar formed a parliament, namely Majlis-e-Aam.
• Ghani was the title of Hazrat Usman (RA).
• Hazrat Ali has the title the gateway to knowledge.
• Hazrat Ali remained Caliph for 4 years and 9 months.
• Hazrat Ali is buried at Najaf.
• Ameer Mavia established the postal system.
• Amer bin Aas embraced Islam in 7th Hijra.
• Khalild bin Waleed embraced Islam in 7th Hijra.
• First Moazin of Islam, Hazrat Bilal.
• The home of Hazrat Abu Ayub Ansaari was the first
place where the Prophet stayed in Madina Shareef.
• The first person sent to spread Islam under theinstructions of the Prophet was Mus'ab bin Umair who was sent to Madinah.
• The first person to make Ijtihaad was Abu Bakr Siddique
• Hazrat Abu Zirr Ghaffari is known as the first Dervish.
• Abdullah ibn Maz’oom:first person buried in Jannatul Baqi.
• Hazrat Umar was the first person to perform Janazah Salaah in Jamaat with four Takbeers.
• First census of Islamic world in Umer’s period.
• The first person to become murtad (out of the folds of Islam) was either Muqees bin Khubaaba or Ubaidullah bin Jahash.
• Salah-udin Ayubi conquered Bait ul Muqadas.
• Shaikh Abdul Qadir Jilani is buried at Baghdad.
• Shah Jahan Mosque is at Thatta.
• Indonesia is the biggest Islamic Country Population wise.
• Maldives is the smallest Islamic country area wise.
• Hazrat Data Ganj Bux is buried in Lahore.
• Abyssinia is an old name of Ethiopia.
• Mesopotamia is the old name of Iraq.
• Constantinople is and old name of Istanbul.
• Persia is an old name of Iran.
• Albania is Europe’s only Islamic country.
• Sinai Peninsula is only land bridge between Asia and Africa.
• Egypt connects Africa with Europe continent.
• Al Azhar University is in Cairo.
• Shah Faisal Mosque is in Islamabad.
• Jibraeel will be first person questioned on Day of Qiyamah.
• From amongst the animals, the first animal to be brought back to life will be the Buraaq of Prophet Muhammad.
• The first meal in Jannah will be fish liver.
• The first Ibaadat on earth was Tauba (repentance).
• The first Mujaddid of Islam is Hazrat Umar bin Abdul Aziz.
• First book of Hadith compiled was Muata by Imam Malik.
• Mosque of Prophet was damaged due to fire in the reign of Motasim Billah.
• Jamia mosque of Damascus was built by Walid bin Malik.
• Badshahi mosque Lahore was built by Shah Jahan.
• Faisal mosque was opened for public in 1987.
• Umm-us-Saheehain is Imam Malik: Mauta.
• Mohd: bin Ismael Bukhari comprised of 4,000 hadiths
• Bukhari Sharif & Muslim Sharif are called Sahihain.
• Imam Tirmazy was a student of Abu Dawood.
• Imam Nisai=Ahmed bin Shoaib.
• Kitab-ul-Kharaj was written by Imam Abu Yousuf.
• Mahmood Ghaznavi called kidnapper of scholars.
• Dara Shakoh was a mystic.
• Mullana Nizam-ud-Din founded the school of Dars-e-Nizamia.
• Rabia Basry was born in 95 A.H.
• Baqee Billah revolted against Akbar’s deen-e-Ilahi firstly.
• Shaikh Ahmed Sirhandi was given the title of Mujadid alf Sani by Mullana Abdul Hakeem.
• Baba Fareed Ganj Shakr married to the daughter of Balban.
• Toosi built Margha astronomical observatory.
• Mamoon of west is al-Zahrawi.
• Shah Waliullah wrote Mawahb-ur-Rehman.

Want your school to be the top-listed School/college in Mirpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Mirpur