Pak Vs AFG
KhaN SxxB
AlhumdullilaH �
Ihsanullah Taking 5 wicket ND just 12 runs in 4 overs What a Spell
against
Nothing better than a _```~BABER~AZAM``` cover drive*_*
Opening ceremony Of PSL 8
"خاص" محسوس کرنے کی کوی عمر نہی ہوتی ۔
دو سال کا کم عمر بچہ بھی خود کو سپیشل محسوس کرتا ہے اور ستر سال کا میچور انسان بھی (کسی کے عمل یا باتوں سے) خود کو خاص محسوس کر سکتا یے۔۔
جذبات عمروں کے پابند نہیں ہوتے۔ 💞
KhaN SxxB 🥀
حضور نبی مکرم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے:
"جب جمعرات کا دن آتا ہے تو اللہ تعالی فرشتوں کو بھیجتا ہے جن کے پاس چاندی کے کاغذ اور سونے کے قلم ہوتے ہیں وہ لکھتے ہیں کون یوم جمعرات اور شب جمعہ مجھ پر کثرت سے درود پاک پڑھتا ہے" -
(کنزالعمال: ۱/۲۵۰: حدیث شریف ۲۱۷۴)
KhaN SxxB
17/01/2023
```**-" بیٹیاں آج بھی دفنائی جاتی ہیں ،،، بس _تھوڑے_ انداز بدل گئے ہیں...!"-💯🤐*
🌸*```
*• ” وَ مَا الۡحَیٰوۃُ الدُّنۡیَاۤ اِلَّا مَتَاعُ الۡغُرُوۡرِ🖤 اور دُنیا کی زِندگی محض دھوکہ ہے🥀...*
KhaN SxxB 🖤
13/01/2023
Jumma Mubarak
*دو چیزیں ایسی ہیں*
*جس میں کسی کا کچھ نہیں جاتا*
*ایک مسکراہٹ اور دوسری دعا*
*ہمیشہ بانٹے رہیں*
KhaN SxxB
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
Mirpur Ajk
Mirpur