Govt.Schools Of AJK

حکومتی کفایت شعاری اور ایندھن کی بچت کے اقدامات کے پیش نظر، محکمہ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن آزاد کشمیر کے تحت تمام...
04/04/2026

حکومتی کفایت شعاری اور ایندھن کی بچت کے اقدامات کے پیش نظر، محکمہ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن آزاد کشمیر کے تحت تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں ہفتے میں 5 دن (پیر تا جمعہ) تدریسی سرگرمیاں جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
یہ اقدام وسائل کے مؤثر استعمال اور تعلیمی نظام کو بہتر انداز میں چلانے کے لیے کیا گیا ہے۔
اطلاق فوری طور پر ہوگا
🏫 تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں پر لاگو ہو گا۔

*محکمہ تعلیم آزاد کشمیر نے جملہ تعلیمی ادارہ جات میں 16 تا 31 مارچ تک تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا*
14/03/2026

*محکمہ تعلیم آزاد کشمیر نے جملہ تعلیمی ادارہ جات میں 16 تا 31 مارچ تک تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا*

محکمہ تعلیم آزاد کشمیر کا اہم فیصلہ اس بار گرمائی تعلیمی ادارہ جات میں نیا سال یکم اپریل سے شروع ہو گا جبکہ سرمائی تعلیم...
27/01/2026

محکمہ تعلیم آزاد کشمیر کا اہم فیصلہ
اس بار گرمائی تعلیمی ادارہ جات میں نیا سال یکم اپریل سے شروع ہو گا جبکہ سرمائی تعلیمی ادارہ جات میں 27 فروری سے ہی شروع ہوگا۔

آزاد کشمیر میں سال 2026 کی سرکاری تعطیلات کا کیلنڈر جاری۔
27/01/2026

آزاد کشمیر میں سال 2026 کی سرکاری تعطیلات کا کیلنڈر جاری۔

موسمی شدت کے باعث ضلع سدھنوتی کے جملہ سرکاری / پرائیوٹ سکول کل مورخہ 27 جنوری 2026 ءبروز منگل بند رہیں گے۔
26/01/2026

موسمی شدت کے باعث ضلع سدھنوتی کے جملہ سرکاری / پرائیوٹ سکول کل مورخہ 27 جنوری 2026 ءبروز منگل بند رہیں گے۔

محکمہ تعلیم سکولز آزاد کشمیر کا احسن اقدامموسمی شدت اور موجودہ سرد موسم کے پیشِ نظر محکمہ تعلیم سکولز آزاد حکومت ریاست ج...
20/01/2026

محکمہ تعلیم سکولز آزاد کشمیر کا احسن اقدام
موسمی شدت اور موجودہ سرد موسم کے پیشِ نظر محکمہ تعلیم سکولز آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے طلبہ، اساتذہ اور تعلیمی عملے کے تحفظ اور سہولت کو مدِنظر رکھتے ہوئے سکولوں کے اوقاتِ کار میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔
محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق نئے اوقاتِ کار کا اطلاق فوری طور پر ہوگا، تاکہ شدید سردی کے باعث طلبہ کو درپیش مشکلات میں کمی لائی جا سکے۔ اس اقدام کو والدین، اساتذہ اور عوامی حلقوں کی جانب سے انتہائی مثبت اور بروقت فیصلہ قرار دیا جا رہا ہے۔
محکمہ تعلیم کا یہ قدم اس امر کا مظہر ہے کہ حکومت آزاد کشمیر تعلیمی تسلسل کے ساتھ ساتھ طلبہ کی صحت اور سلامتی کو بھی اولین ترجیح دے رہی ہے۔ عوامی حلقوں نے اس احسن فیصلے پر محکمہ تعلیم سکولز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے.

25/12/2025
محکمہ تعلیم سکولز آزاد کشمیر کا قابلِ تحسین اقدامسردی کی شدت میں غیر معمولی اضافے کے پیش نظر محکمہ تعلیم سکولز نے طلبہ و...
19/12/2025

محکمہ تعلیم سکولز آزاد کشمیر کا قابلِ تحسین اقدام

سردی کی شدت میں غیر معمولی اضافے کے پیش نظر محکمہ تعلیم سکولز نے طلبہ و طالبات کے مفاد میں ایک قابلِ تحسین فیصلہ کرتے ہوئے دستورالعمل کے تحت طے شدہ اسکول یونیفارم میں 28 فروری 2026 تک نرمی کی اجازت دے دی ہے۔
اس فیصلے کے تحت طلبہ و طالبات کو موسمِ سرما کے تقاضوں کے مطابق مناسب اور گرم لباس پہننے کی اجازت ہوگی، جس میں کسی بھی قسم کی جرسی، بلیزر، سویٹر، کوٹ، جیکٹ، کیپ، جرابیں اور گرم جوتے شامل ہیں، تاکہ بچوں کو شدید سردی کے مضر اثرات سے محفوظ رکھا جا سکے۔
محکمہ تعلیم سکولز کے اس اقدام کو والدین، اساتذہ اور عوامی حلقوں کی جانب سے سراہا جا رہا ہے، جو کہ طلبہ کی صحت اور فلاح و بہبود کے لیے ایک ذمہ دارانہ اور انسان دوست قدم ہے۔

https://whatsapp.com/channel/0029VaCtgWK1SWt8S951iS0y


احباب مطلع رہیں۔ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام کل بروز منگل تمام  کالجز بند رہیں گے۔۔۔
18/08/2025

احباب مطلع رہیں۔
ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام کل بروز منگل تمام کالجز بند رہیں گے۔۔۔

حکومت آزاد کشمیر نےخراب موسمی صورتحال کے پیش نظر محکمہ تعلیم سکولز کے جملہ سرکاری و نجی تعلیمی ادارہ جات مورخہ 19 اگست ت...
18/08/2025

حکومت آزاد کشمیر نےخراب موسمی صورتحال کے پیش نظر محکمہ تعلیم سکولز کے جملہ سرکاری و نجی تعلیمی ادارہ جات مورخہ 19 اگست تا 23 اگست 2025 بند رکھنے کا حکم نامہ
جاری کر دیا۔

Address

Mirpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt.Schools Of AJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Govt.Schools Of AJK:

Shortcuts

Share

Category