Govt. Boys High School Potha Bainsi Distt. Mirpur AJK

Govt. Boys High School Potha Bainsi Distt. Mirpur AJK Learn Today, Lead Tomorrow.

24/09/2026
چوہدری بابا عبداللہ گورنمنٹ بوائز ہائی سکول پوٹھہ بینسی⚠️ حالیہ بارشوں، منگلا ڈیم میں پانی کی بلند سطح اور شدید آندھی و ...
15/09/2026

چوہدری بابا عبداللہ گورنمنٹ بوائز ہائی سکول پوٹھہ بینسی

⚠️ حالیہ بارشوں، منگلا ڈیم میں پانی کی بلند سطح اور شدید آندھی و طوفان کے باعث سکول کی عمارت کو نقصان پہنچا ہے۔

موسمی حالات کے دوران سکول کے امتحانی ہال کی ایک دیوار گر گئی، جس کے نتیجے میں ہال کی چھت بھی متاثر ہوئی۔ صورتحال کے پیشِ نظر امتحانی ہال اب استعمال کے قابل نہیں رہا۔

04/06/2026

04/06/2026

04/06/2026

اظہارِ تشکر 🌹پوٹھہ کاکڑہ ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے ایک اور خوبصورت وعدہ پورا کر دیا گیا۔جماعت دہم کے طلباء کو کتب اور نوٹ ...
26/05/2026

اظہارِ تشکر 🌹

پوٹھہ کاکڑہ ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے ایک اور خوبصورت وعدہ پورا کر دیا گیا۔
جماعت دہم کے طلباء کو کتب اور نوٹ بکس فراہم کر دی گئیں تاکہ وہ اپنی تعلیمی سرگرمیاں بہتر انداز میں جاری رکھ سکیں۔

اس موقع پر پوٹھہ کاکڑہ ویلفیئر ٹرسٹ کے صدر جناب ظہور احمد صاحب اپنی مادرِ علمی میں موجود تھے اور اپنے ہاتھوں سے بچوں میں کتب تقسیم کیں۔

اس کارِ خیر کو پایۂ تکمیل تک پہنچانے میں سر طلعت محمود صاحب نے کلیدی کردار ادا کیا، جن کی کاوشیں قابلِ تحسین ہیں۔

مزید برآں، جناب ظہور احمد صاحب نے ادارہ ہذا کی فلاح و بہبود کے لیے اپنی جانب سے مبلغ 50,000 روپے عطیہ کرنے کا اعلان بھی کیا، جس پر ادارہ ہذا ان کا دلی شکر گزار ہے۔

انچارج صدر معلم، اساتذہ کرام اور طلباء نے ٹرسٹ کے تمام اراکین کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا اور ان کے فوت شدگان کے لیے دعائے مغفرت کی۔

اللہ تعالیٰ اس نیک خدمت کو قبول فرمائے اور ٹرسٹ کے تمام اراکین کو مزید خدمتِ خلق کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲



22/05/2026

22/05/2026

Address

Mirpur

Opening Hours

Monday 08:30 - 14:30
Tuesday 08:30 - 14:30
Wednesday 08:30 - 14:30
Thursday 08:30 - 14:30
Friday 08:30 - 12:00
Saturday 08:30 - 14:30

Telephone

+923445461141

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. Boys High School Potha Bainsi Distt. Mirpur AJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Govt. Boys High School Potha Bainsi Distt. Mirpur AJK:

Shortcuts

Share

Category