Quaid-e-Azam Public School Khadimabad

Quaid-e-Azam Public School Khadimabad

Share

اچھے سکول کا انتخاب
پورے کرے آپ کے خواب �
Admissions open. Pre Nursery to 8th

Photos from Quaid-e-Azam Public School Khadimabad's post 15/02/2024
Photos from Quaid-e-Azam Public School Khadimabad's post 15/02/2024

Fare well party

07/04/2023

⁦❤️⁩⁦❤️⁩

02/04/2023

is not preparation for life; it is itself.

31/03/2023

Few highlights of 2k23.
داخلے جاری ہیں۔ کسی قسم کی معلومات کے لیے دیے گئے وٹس ایپ (WhatsApp) نمبر پہ رابطہ کریں۔ جزاکم اللہ خیرا

30/03/2023
30/03/2023

السلام و علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللہ کے فضل و کرم سے آج قائدِ اعظم پبلک سکول خادم آباد میں سالانہ تقسیمِ انعامات کی تقریب منعقد کی گئی جس میں طلباء و طالبات نے خوبصورت انداز میں سب سے پہلے تلاوتِ قرآنِ پاک، اللہ کی تعریف میں حمد، ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی نعت، چند تقاریر اور چند اسلامی کلام پر ٹیبلوز (tablos) پیش کی گئیں۔

ہم محترم محمد لیاقت ایڈووکیٹ صاحب کے بے حد مشکور ہیں کے انہوں نے اپنے قیمتی اوقات میں سے کچھ وقت ہمیں بھی دیا اور ہماری حوصلہ افزائی کی۔
جزاکم اللہ خیرا۔

30/03/2023

الحمدللہ⁦❤️⁩
100% result
Congratulations to all.... 🏆🎖️

Want your school to be the top-listed School/college in Mirpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Mirpur