Fatima-Tu-Zahra Girls college Ratta Dadyal ajk

Fatima-Tu-Zahra Girls college Ratta Dadyal ajk

Share

Knowledge, informative videos, biographies, interesting news, visits, education
this page belongs to my YouTube channel non

16/12/2025

الحسن فاؤنڈیشن رٹہ ڈڈیال کے زیر انتظام
فاطمۃ الزھراء گرلز کالج رٹہ ڈڈیال کی طالبہ رابعہ رزاق کو ایوانِ صدر میں قائم مقام صدر لطیف اکبر صاحب کی طرف سے اے ڈی اے (بی اے) میں آزاد کشمیر بھر پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر گولڈ میڈل 🏅 سے نوازا گیا
یہ لمحہ نہ صرف طالبہ ، اس کے والدین بلکہ الحسن فاؤنڈیشن رٹہ ڈڈیال سے منسلک ہر اس فرد کے باعث فخر ہے جو اس فاؤنڈیشن کے تعلیمی پروگرام کو سپورٹ کرتے ہیں
طالبہ کے اس اعزاز پر سٹاف ادراہ مبارکباد کا مستحق ہے جس کی شبانہ روز محنتوں سے ادارے کے حصے میں ایک بڑا اعزاز آیا
قابلِ فخر طالبہ اور خاندان کو بیٹی کی اس شاندار کامیابی پر تہہ دل سے مبارکباد 💐🎉🏅💐👏

17/09/2025
01/09/2025

انتہائی دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ادارہ ہذا کی سابق لیکچرر (اسلامک سٹڈیز)
محترمہ شبانہ کوثر رضائے الٰہی وفات پا چکی ہیں
مرحومہ کا تعلق تتہ پانی ضلع کوٹلی سے تھا
مرحومہ انتہائی فرض شناس، نیک سیرت اور شائستہ مزاج کی حامل خاتون تھی ادارہ ہذا کے لئے مرحومہ کی خدمات ناقابلِ فراموش اور یادگار رہیں۔
ادارہ انتظامیہ ، سٹاف اور طالبات دکھ کی اس گھڑی میں جملہ لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللّٰہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

02/12/2024

محدود نشستیں
وہ تمام سٹوڈنٹس جو اب تک بی ایس میں داخلہ نہیں لے سکے وہ ایک ہفتہ کے اندر اندر درخواست دے کر داخلہ لے سکتے ہیں

18/07/2024

میرٹ کی بنیاد پر داخلہ
صبح و شام کلاسز کا اجراء
گرلز بوائز علیحدہ کلاسز میں انرولمنٹ کی سہولت
دو سالہ اور چار سالہ پروگرام میں داخلہ
ہاسٹل و میس کی بہترین سہولت
پِک اینڈ ڈراپ کی سہولت

Want your school to be the top-listed School/college in Mirpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Ratta
Mirpur