GVTI Mirpur

GVTI Mirpur

Share

GVTI Mirpur is working since 1985 in Automobile, Electrical, HVACR, Electronic application, Computer Hardware Courses.

in 2017 AJK TEVTA switched over the traditional training into Competency Based Training & Assessment (CBT& A).

11/05/2026

گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کلیال میرپور میں آج اس وقت ایک خوشگوار اور ذمہ داری سے بھرپور ماحول دیکھنے میں آیا جب جناب چیئرمین AJK TEVTA نے صبح تقریباً 08:15 بجے ادارے کا اچانک سرپرائز وزٹ کیا۔چیئرمین صاحب کی آمد پر ادارے کا جملہ تدریسی اور غیر تدریسی عملہ اپنی ڈیوٹی پر موجود پایا گیا۔
دورے کے دوران انہوں نے اس بات پر خوشی اور اطمینان کا اظہار کیا کہ ادارے میں نظم و ضبط بہترین انداز میں برقرار رکھا گیا ہے اور تمام ملازمین اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے انجام دے رہے ہیں۔
چیئرمین صاحب نے ادارے کا سرسری دورہ کیا اور آئیندہ تفصیلی وزٹ کرنے کی بھی یقین دہانی کروائی۔ انہوں نےادارہ کو درپیش مسائل کو سنا اور تمام مسائل و مشکلات کو حل کرنے کی یقین دہانی کروائی۔سٹاف کی تفصیل پوچھی اور جملہ سٹاف کی بروقت حاضری پر اطمینان کا اظہار فرمایا۔ انہوں نے جملہ سٹاف کی انتظامی صلاحیتوں اور ادارے کو بہترین انداز میں چلانے کی کوششوں کو بھی سراہا اورقابلِ تعریف قرار دیا۔
دورے کے اختتام پر چیئرمین صاحب نے ادارے کے ماحول پر مکمل اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ مستقبل میں بھی یہی جذبہ، محنت اور نظم و ضبط برقرار رکھا جائے گا۔ انہوں نے تمام سٹاف کو مزید محنت اور لگن کے ساتھ اپنے فرائض انجام دینے کی تلقین کی تاکہ ادارہ فنی تعلیم کے میدان میں مزید ترقی کرے اور طلباء و طالبات کے لیے کامیابی کے نئے راستے ہموار ہوں۔
منجانب
پرنسپل
گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کلیال میرپور

03/02/2026
27/11/2025

AJK TEVTA Employees Association Anees Tanoli M Bashir Awan Muhammad Bashir Awan AJK TEVTA Mirpur AJK Mirpur News Mirpur AJK

01/11/2025

کمپیوٹرائزڈ , مینول ڈیزل اورپٹرول گاڑیوں کا کام تسلی بخش کیا جاتا ہے

Want your school to be the top-listed School/college in Mirpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Mirpur