03/04/2025
ادارہ ہذا بعد از تعطیلات عید الفطر صبح 3 اپریل بروز جمعرات بوقت 8:30 تدریسی سرگرمیوں کے لیے کھل رہا ہے۔ تمام والدین و سرپرست حضرات سے التماس ہے کہ طلبہ کو بروقت اور مکمل تیاری کے ساتھ سکول کے لیے روانہ کریں نیز غیر حاضری سے مکمل اعراض برتیں۔
صدر معلم
گورنمنٹ بوائز مڈل سکول ڈھلہ تحصیل اسلام گڑھ