Govt. Ch. Karamdad Boys high School Panyam

Govt. Ch. Karamdad Boys high School Panyam Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt. Ch. Karamdad Boys high School Panyam, School, panyam, Mirpur.

25/11/2025
13/07/2024

الحمدللہ :
کرمداد چودھری گورنمنٹ بوائز سکینڈری سکول پنیام محدود سٹاف
کے باوجود جماعت دہم شعبہ سائنس (انگش میڈیم)
کے نتائج 100%
شعبہ علم وادب کے نتائج 67%
مجموعی نتیجہ 83%
جملہ سٹاف کی مجموعی کاوشوں کا ثمر ہے۔۔۔
یاد رہے کہ اس وقت ادارے ہذا میں مختلف کیڈر کی
09 آسامیاں خالی ہیں ۔۔۔۔۔
اس کے لیے جملہ سٹاف ادارہ ہذا کو مبارکباد ۔۔۔۔
اللہ پاک سب کو سلامت رکھے اور جزائے خیر عطا فرمائے آمین ۔۔۔۔۔

استاد محترم جناب ملک افتخار احمد کو بہترین تعلیمی و انتظامی خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ اللہ پاک صحت و سلامتی کے س...
28/04/2024

استاد محترم جناب ملک افتخار احمد
کو بہترین تعلیمی و انتظامی خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ اللہ پاک صحت و سلامتی کے ساتھ عمر خضر عطا فرمائے امین ۔

الحمدللہ۔۔۔۔میرا سٹاف میرا فخر۔۔۔۔سیکرٹری تعلیم رزاق احمد ندیم صاحب، ڈویژنل ڈائریکٹر سکولز ابرار حسین شاہ صاحب اور ڈسٹرک...
05/11/2023

الحمدللہ۔۔۔۔
میرا سٹاف میرا فخر۔۔۔۔
سیکرٹری تعلیم رزاق احمد ندیم صاحب، ڈویژنل ڈائریکٹر سکولز ابرار حسین شاہ صاحب اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نثار احمد چودھری صاحب کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے راقم کو میٹرک کے بہترین نتائج دینے پر تعریفی سند پیش کی۔
اس تعریفی سند کا کریڈٹ کرمدادچودھری گورنمنٹ بوائز سیکنڈری سکول پنیام کے اساتذہ اور طلبہ کو بھی جاتا ہے کیوں کہ یہ کارکردگی ٹیم ورک کا نتیجہ ہے۔

الحمدللہ ۔۔۔سٹاف چودھری کرمداد گورنمنٹ ہائی سکول پنیام۔۔۔۔۔اللہ پاک سب احباب کو شاد و آباد رکھے ۔۔۔آمین۔۔۔۔
30/10/2023

الحمدللہ ۔۔۔
سٹاف چودھری کرمداد گورنمنٹ ہائی سکول پنیام۔۔۔۔۔
اللہ پاک سب احباب کو شاد و آباد رکھے ۔۔۔آمین۔۔۔۔

08/05/2023

الحمدللہ کرمداد چودھری گورنمنٹ بوائز ہائی سکول پنیام میں نرسری اور پریپ کلاس کی چیدہ چیدہ سرگرمیاں ادارہ ہذا کے نہایت محنتی مدرس شوکت علی صاحب کی نگرانی میں جاری۔۔۔۔۔۔انشاء اللہ موصوف کی کاوشیں رنگ لائیں گی ۔۔۔۔۔۔
مہر تاباں سے کوئی کہہ دے کہ اپنی کرنوں کو گن کے رکھے
میں اپنے صحرا کے ذرے ذرے کو خود چمکنا سکھا رہا ہوں ۔

الحمدللہ کرمداد چودھری گورنمنٹ بوائز ہائی سکول پنیام میں بطور صدر معلم 26 اپریل 2022 میں  حاضر ہوا۔تعلیمی سیشن 2022-23 ک...
25/04/2023

الحمدللہ کرمداد چودھری گورنمنٹ بوائز ہائی سکول پنیام میں بطور صدر معلم 26 اپریل 2022 میں حاضر ہوا۔تعلیمی سیشن 2022-23 کے دوران مختصر سٹاف کے ساتھ ،مشکل حالات کے باوجود مقرہ اہداف کا حصول اللہ پاک کے خصوصی کرم کے باعث ممکن ہوا۔۔۔ جہاں گزشتہ سال کے کارہائے نمایاں کو تصاویر میں محفوظ کرنے کی سعی کی گئی وہاں کچھ کاوشیں احاطہ تحریر میں لانا ناممکن ہے ،ادارہ کے سابق طلباء و سمندر پار مقیم علاقہ پنیام کے احباب کے تعاون سے واٹر پراجیکٹ کی تکمیل ساڑھے آٹھ لاکھ روپے سے ممکن ہوئی۔وہیں مستحق بچوں میں کتب و دیگر سٹیشنری میں بھی احباب کا تعاون رہا۔۔جس کے لیے ہم صمیم قلب سے مشکور و ممنون ہیں اور ان احباب کی دنیا و عقبیٰ میں کامیابی کے لیے بصدق دل سے دعا گو ہیں ۔۔۔۔امید واثق ہے کہ آیندہ بھی ادارہ ہذامیں صدقہ جاریہ کے امور میں تعاون جاری رہے گا ۔۔۔۔۔ اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو ۔۔۔۔

الحمدللہ کرمداد چودھری گورنمنٹ بوائز ہائی سکول پنیام ۔۔۔ایک بہترین نتائج کا حامل ادارہ ۔۔۔۔۔
13/04/2023

الحمدللہ کرمداد چودھری گورنمنٹ بوائز ہائی سکول پنیام ۔۔۔
ایک بہترین نتائج کا حامل ادارہ ۔۔۔۔۔

Address

Panyam
Mirpur
10500

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 14:00

Telephone

+923445594163

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. Ch. Karamdad Boys high School Panyam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category