14/07/2022
🌹
likee nd follow
14/07/2022
🌹
01/11/2021
Billa
03/10/2021
کچھ بے ٹھکانہ کرتی رہیں،_ہجرتیں !!!
کچھ میری وحشتوں نے، مجھے دربدر کیا...
28/09/2021
تیری آنکھ سے نکلا میں ہجرت زدہ شخص
ایسی محفوظ پناہ گاہوں کو ترستا ہوں
25/09/2021
رونے کو اِک عمر پڑی ہے، سو مُرشّد!
تصویر بن رہی ہے چلو مسکرائیں ہم
24/09/2021
عالم میں تجھ سے لاکھ سہی تو مگر کہاں۔🖤
22/09/2021
❤دوستی سمیٹ لیتی ہے زمانے بھر کے رنج و غم...❤
❤سنا ہے یار اچھے ہوں تو کانٹے بھی نہیں چھبتے...❤
21/09/2021
God used to keep the deceased heart very bright
*John Alia*
16/09/2021
کسی حسرت کو چھپانا بھی پڑتاہے...!
ہر بات لفظوں میں اتاری نہیں جاتی...!
14/09/2021
ہر شخص نہیں ھوتا اندر سے باہر جیسا 🖤🙂
12/09/2021
انشاءاللہ ایک نا ایک دن حاصل کر ہی لونگا منزل
ٹھوکریں زہر تو نہیں جو کھا کے مر جاؤنگا😎
09/09/2021
Moode✌️✌️🖤