Govt Boys Middle school Thub

Govt Boys  Middle school Thub Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt Boys Middle school Thub, School, Mirpur.

ہفتہ وار بزم ادب ۔۔۔
07/11/2025

ہفتہ وار بزم ادب ۔۔۔

یوم شہداء جموں ۔۔ صدر معلم ادارہ محمد اسحاق صاحب نے شہداء کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا اور طلباءکو تاریخی حقائق سے ...
06/11/2025

یوم شہداء جموں ۔۔

صدر معلم ادارہ محمد اسحاق صاحب نے شہداء کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا اور طلباءکو تاریخی حقائق سے آگاہ کیا ۔۔

مقابلہ سیرت رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس میں تلاوت، نعت ، عارفانہ کلام میں تحصیل ڈڈیال سے  پوزیشن حاصل  کرنے والے...
09/09/2025

مقابلہ سیرت رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس میں تلاوت، نعت ، عارفانہ کلام میں تحصیل ڈڈیال سے پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء کی حوصلہ افزائی ۔۔۔

08/09/2025
مورخہ 08ستمبر 2025 بروز سوموار سکاوٹس سیکشن  مقابلہ جات تلاوت، نعت ،تقریر ،عارفانہ کلام  کا انعقاد تحصیل سطح پر منعقد ہو...
08/09/2025

مورخہ 08ستمبر 2025 بروز سوموار سکاوٹس سیکشن مقابلہ جات تلاوت، نعت ،تقریر ،عارفانہ کلام کا انعقاد تحصیل سطح پر منعقد ہوا ۔۔۔
مڈل سکول تھب کے طلباء نے تحصیل ڈڈیال میں ایلمنٹری مدرس راشد محمود صاحب کی زیر نگرانی شرکت کی اور مختلف پروگرام میں چار(04) پوزیشن حاصل کیں ۔۔
تلاوت قرآن مجید
01.سہل کبیر 1st پوزیشن (سکاوٹ گروپ)
،02.عمر علی 3rd پوزیشن (شاہین گروپ)
نعت مقابلہ
03.عمیر علی 3rdپوزیشن (سکاوٹ گروپ)
عارفانہ کلام
حارث علی 2ndپوزیشن (شاہین گروپ)

بوائز سکاوٹ ۔۔۔

مقابلہ تلاوت
1st position
01.سہل کبیر ولد محمد کبیر آف چنہار

مقابلہ نعت

02.عمیر علی ولد گلفراز آف تھب

3rd position
شاہین گروپ ۔۔

مقابلہ تلاوت

،03.عمر علی ولد محمد ندیم آف چنہار
3rd position
مقابلہ عارفانہ کلام

04 .محمد حارث ولد محمد آصف آف تھب

2nd position

تمام طلباء کو سٹاف کی طرف سے بہت مبارکباد ۔۔

ماشاءاللہ ۔۔گورنمنٹ مڈل سکول تھب کے ہونہار طالب علم محمد سہل کبیر جماعت ہفتم نے تحصیل سطح پر ہونے والے تلاوت قرآن مجید ک...
02/09/2025

ماشاءاللہ ۔۔

گورنمنٹ مڈل سکول تھب کے ہونہار طالب علم محمد سہل

کبیر جماعت ہفتم نے تحصیل سطح پر ہونے والے تلاوت

قرآن مجید کے مقابلے میں تحصیل ڈڈیال سے اول پوزیشن

حاصل کی ۔اس کامیابی پر تمام سٹاف ادارہ ہذا کی طرف

سے بہت مبارکباد

درخت لگا کر اگر حفاظت نہ کی جائے تو کوئی مقصد پورا نہیں ہوتا ۔ سکول کی چاریواری میں لگائے جانے والے پودے محفوظ ہیں ۔۔۔ گ...
27/07/2025

درخت لگا کر اگر حفاظت نہ کی جائے تو کوئی مقصد پورا نہیں ہوتا ۔ سکول کی چاریواری میں لگائے جانے والے پودے محفوظ ہیں ۔۔۔ گراونڈ میں لگائے جانے والے تمام پودوں کو حفاظتی باڑ بھی لگائی گئی ۔ گزشتہ سال لگائے جانے والے پودے اسی بدولت آج سلامت ہیں ۔

مورخہ 27 جولائی سکول میں شجرکاری کی گئی ۔۔تمام سٹاف نے مل کر شجرکاری میں حصہ لیا ۔ حفاظتی وال گراونڈ میں نہ ہونے کی وجہ ...
27/07/2025

مورخہ 27 جولائی سکول میں شجرکاری کی گئی ۔۔تمام سٹاف نے مل کر شجرکاری میں حصہ لیا ۔
حفاظتی وال گراونڈ میں نہ ہونے کی وجہ سے بڑے سائز کے پودے لگائے گئے تا کہ جانوروں سے حفاظت میں رہیں اور کم عرصہ میں سایہ دینے کے قابل ہو سکیں ۔۔ اس کے بعد پودوں کو حفاظتی باڑ بھی لگائی گئی ۔۔
لگائے گئے پودوں میں
بوہڑ
پیپل
چنار
پونو
اور دیگر پودے شامل تھے ..

''The best of charity is giving water to drink."A water cooler, equipped with a water filter, has been generously donate...
02/06/2025

''The best of charity is giving water to drink."

A water cooler, equipped with a water filter, has been generously donated by the family of

Raja Aurangzeb Khan (Late) to Government Middle School Thub, for the benefit of his soul.

This donation aims to provide clean, cool drinking water for the children. May Allah Almighty accept this deed.

28/05/2025

یوم تکبیر کے حوالہ سے گزشتہ روز ایک تقریب کا انعقاد جس میں 28 مئی یوم تکبیر کی اہمیت پر روشنی ڈالی گئی ۔۔ تلاوت قر آن پاک سے آغاز کیا گیا ۔۔نعت رسول مقبول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد ملکی سلامتی کے لیے دعا کی گئی ۔۔

Address

Mirpur

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 14:00
Saturday 08:00 - 14:00

Telephone

+923465421956

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Boys Middle school Thub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Govt Boys Middle school Thub:

Shortcuts

Share

Category