دارالعلوم گلزار حبیب آفیشل میرپور

دارالعلوم گلزار حبیب آفیشل میرپور Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from دارالعلوم گلزار حبیب آفیشل میرپور, Education, Mirpur.

گزشتہ روز چودہ اگست آزادی پاکستان کے دن کی با نسبت آزاد کشمیر کی ایک بہت بڑی دینی درسگاہ دارالعلوم گلزار حبیب سیکٹر  F/2...
15/08/2023

گزشتہ روز چودہ اگست آزادی پاکستان کے دن کی با نسبت آزاد کشمیر کی ایک بہت بڑی دینی درسگاہ دارالعلوم گلزار حبیب سیکٹر F/2 میرپور آزاد کشمیر میں شہدائے پاکستان و آزاد کشمیر کی قربانیوں کا تذکرہ کیا گیا اور ان کے لیے دعا کی گئی

بعد از نمازِ جمعہ جامعہ مسجد گلزار حبیب سیکٹر F/2میں اہل علاقہ اور طلبائے کرام نے درود شریف کی محفل سجائی استاذ العلماء ...
11/08/2023

بعد از نمازِ جمعہ جامعہ مسجد گلزار حبیب سیکٹر F/2میں اہل علاقہ اور طلبائے کرام نے درود شریف کی محفل سجائی استاذ العلماء حضرت علامہ مولانا یوسف فاروقی صاحب کی سرپرستی میں اور آخر میں دعا کی گئی

ملک پاکستان کی ایک بہت بڑی عظیم علمی و روحانی درگاہ آستانہ عالیہ امیرالسالکین بھیرہ شریف (سرگودھا) میں حضور ضیاءالامت جس...
06/08/2023

ملک پاکستان کی ایک بہت بڑی عظیم علمی و روحانی درگاہ آستانہ عالیہ امیرالسالکین بھیرہ شریف (سرگودھا) میں حضور ضیاءالامت جسٹس پیر محمد کرم شاہ الازہری رحمۃ اللہ علیہ کے عرس پاک کی تقریبات شروع تمام احباب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہیں

یہاں علم وعمل کے پر دے کر شاہین بنائے جاتے ہیں پھر تا بہ فلک پروازوں کے آداب سکھائے جاتے ہیںمادر علمی گلزار حبیب میں آمد...
01/08/2023

یہاں علم وعمل کے پر دے کر شاہین بنائے جاتے ہیں
پھر تا بہ فلک پروازوں کے آداب سکھائے جاتے ہیں
مادر علمی گلزار حبیب میں آمدہ سال اول کے طلباء انٹری ٹیسٹ دیتے ہوئے
ساتھ ہی ادارے کے پرنسپل علامہ پروفیسر شاہد حسین قادری صاحب محترم استاذی المکرم علامہ سید فرید حسین شاہ صاحب علامہ سید فیاض حسین شاہ صاحب علامہ عبد الرحیم صاحب علامہ اسد محمود قادری صاحب اور علامہ محمد یاسر صاحب نگرانی کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں اللہ تعالیٰ پنجتن پاک اور آل پنجتن پاک کے صدقے مادر علمی گلزار حبیب کو دن دوگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
دیار عشق میں اپنا مقام پیدا کر
نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر

Address

Mirpur

Telephone

+923461563350

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دارالعلوم گلزار حبیب آفیشل میرپور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category