21/05/2022
اوورسیز گرامر سکول اسلام گڑھ کا ایک اور اعزاز۔
ہمیشہ کی طرح اس سال بھی میرپور بورڈ میں نمایاں پوزیشنز ۔
ادارے کے 6 ہونہارطلباء نے پوزیشنز اپنے نام کر لی ہیں ۔ اہلیان علاقہ اور اساتزہ میں خوشی کی لہر۔