28/02/2023
Admission Spring 2023
education technology
28/02/2023
Admission Spring 2023
22/12/2022
*ورکشاب اٹینڈ کرنے کا طریقہ*
معزز طلباء. السلام علیکم
چونکہ 26 دسمبر سے ورکشاپس شروع ہیں تو ان ورکشاپس کو Attend کرنے کا یہ طریقہ کار ہے کہ:
1 - سب سے پہلے آپ نے اپنے موبائل یا لیپ ٹاپ میں Microsoft Teams نامی ایپلیکیشن انسٹال کر لینی ہے
2 - پھر اس ایپلیکیشن میں یونیورسٹی کی طرف سے بھیجی گئی Email ID اور نیا پاسورڈ جو ملا وہ لگا کر Sign In کر لینا ہے
مثال کے طور پر
ID = [email protected]
Password = Tgdr1234
3 - اس کے بعد آپ نے یونیورسٹی کے آگہی پورٹل(Aaghi Portal) پر جا کر اسی ID اور اسی پاسورڈ سے لاگ ان کرنا ہے
Aaghi Portal = https://aaghi.aiou.edu.pk/
4 - اس کے بعد اپنے مطلوبہ کورس پر کلک کریں جس کی ورکشاپ لینا چاہ رہے ہیں اور مطلوبہ کلاس کے لنک پر کلک کریں...
5 - وہ آپ کو Microsoft Teams کی ایپلیکیشن پر لے جائے گا پھر آپ Join Now پر کلک کر کے کلاس جوائن کر سکتے ہیں. شکریہ.
. .
AIOU - AAGHI LMS Important information about Workshop Quiz | Workshop starts at 27th June, 2022 | Please contact your regional office for Passwords | Username is [email protected] | Registration number is already availabe to students on their admission portal
21/12/2022
First Batch of Workshops is scheduled from 26.12.22
In case username or password is not received, contact nearest Regional Campus for guidance
* *
* *
* *
*السلام علیکم!
امید ہے کہ آپ سب خیریت ہوں گے اچھا کافی سارے سٹوڈنٹس ایم اے ایجوکیشن کے 3rd سمسٹر کے متعلق انفارمیشن لینا چاہتے ہیں۔
تھرڈ سمسٹر میں ٹوٹل چار کورس کوڈ ہوتے ہیں جو کہ 6202,6506,6554,6555 ہیں وہ واقع
کورس کوڈ 6502 اور 6506 کی اسائنمنٹ ہوتی ہیں جو کہ آپ نے آن لائن سبمٹ کرانی ہیں اور ان کی آن لائن ورکشاپ بھی آپ نے لینی ہونگی اور ان کے پیپر بھی دینے ہونگے یہاں تک بات کلیئر ہوگی ہےاور باقی جو دو کورس کوڈز ہیں 6554 اور 6555 یہ ٹیچنگ پریکٹس کے کورسز ہیں انکی نہ اسائنمنٹ ہوں گی اور نہ ہی ان دو کورس کوڈز کے پیپر ہوں گے ان کی ورکشاپ فیس ٹو فیس ہوگی 6554 اور 6555دونوں کورسز کی تقریباً 6 دن کی ورکشاپ ہو گی ورکشاپ کے دوران آپ نے دو لیسن پلان کی پریزنٹیشن دینی ہوگی اور دو لیسن پلان آپ نے بنا کے جمع کرانے ہوں گے ( کچھ ریسورس پرسن ورکشاپ کے دوران بنائا گیا پورٹ فولیو بھی مانگ لیتے ہیں لہذا سب نے اپنا پورٹ فولیو بھی مینٹین رکھنا ہے) جب یہ پراسس مکمل ہو جائے گا تو پھر آپ نے پورا ایک ماہ ٹیچنگ پریکٹس کسی گورنمنٹ سکول میں یا کسی پرائیویٹ ادارے میں کرنی ہے یا آپ ایک ماہ کا ٹیچنگ پریکٹس کا سرٹیفیکیٹ کسی گورنمنٹ سکول سے یا کسی پرائیویٹ سکول سے بنوا لیں۔ آخر میں 6554 کی ورکشاپ ہونے کے بعد پھر 3 دن کی ورکشاپ ہوگی اس ورکشاپ کے دوران آپ نے جو ایک ماہ کی ٹیچنگ پریکٹس جو کی تھی اس میں آپ 40 لیسن پلان ایک رجسٹرڈ پر بنانے ہوتے ہیں وہ بنا کے اس سکول کا حوالہ دے کے مطلب جہاں آپ نے ٹیچنگ پریکٹس کی تھی اور اس سکول کا ٹیچنگ پریکٹس سرٹیفیکیٹ اپنی ایک ماہ کی اٹنڈنس رپورٹ 40 لیسن پلان یہ آپ نے اٹیچ کر لینی ہیں جب آپ کی دوسری مرتبہ ورکشاپ ہوگی اس ورکشاپ کے دوران آپ نے اپنا ٹیچنگ پریکٹس کورس کا سرٹیفیکیٹ اپنی ایک ماہ کی اٹنڈنس رپورٹ اور 40 لیسن پلان یہ تین چیزوں آپ نے سپروائزر کو جمع کرانی ہوں گی دوسری مرتبہ جب ورکشاپ ہوگی تب تو بھی ورکشاپ کے دوران آپ کو 2 اور فائنل لیسن پلان بھی بنانے ہوں گے جس کی پریزنٹیشن ہوگی اور ایک لیسن پلان 30 نمبر کا ہوگا مطلب جب آپ کی فائنل پریزینٹیشن ہوگی نہ اس میں آپ کو چارٹ وغیرہ بھی بنانے ہوں گے 30 نمبر کا ایک لیسن پلان جس میں سے آپ کو 15 نمبر لازمی حاصل کرنے ہوں گے یہی طریقہ کار ہے 25 نمبر کے آپ کے 40 لیسن پلان کے ہو گئے 60 نمبر کے آپ کے 2 فائنل لیسن پلان ہوگئے ٹوٹل 85 نمبر اور 15 نمبر کی آپ کی ورکشاپ ہوگی ٹوٹل 100 نمبر اور 15 نمبر کی ورکشاپ میں سے آٹھ نمبر آپ کو حاصل کرنا ضروری ہیں 60 نمبر کے آپ کے فائنل لیسن پلان ہیں جس میں سے آپ کو 30 نمبر لینا ضروری ہیں 25 نمبر کے آپ کے 40 لیسن پلان ہیں اس میں سے آپ کو 13 نمبر حاصل کرنا لازمی ہیں یہی طریقہ کار ہے... *
06/12/2022
💥بریکنگ نیوز 💥
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے اسائمنٹ کیلئے شیڈول جاری کردیا
01/12/2022
26/08/2022
*بی اے رزلٹ*
تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے ، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے تمام طلبہ کے سی ایم ایس پورٹل تقریبا 80% پیپرز کے نمبر لگا دیے ہیں ۔اور باقی 20% پیپرز کے نمبر ان شاءاللہ دس دنوں کے اندر اندر لگا دیے جائیں گے اور ساتھ میں اسائنمنٹ کے نمبر بھی لگا دیے جائیں گے اور رزلٹ کا اعلان کردیا جائے گا ۔۔۔ ان شاءاللہ امید کی جاتی ہے کہ یونیورسٹی 31 اگست تک انشاءاللہ رزلٹ کا اعلان کرے گی
18/08/2022
* *
* *
*ایسے افراد طلباء جو اپنی پہلی اسائنمنٹ اپلوڈ نہیں کرسکے۔ وہ 20 اگست تک اپنی اسائنمنٹ اپلوڈ کر سکتے ہیں ۔*
04/08/2022
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی طرف سے سپرنگ 2022 میٹرک ایف اے آٸ کام پروگرامز کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی گٸ ہے۔ 1 ستمبر 2022 سے پیپرز شروع ہو رہے ہیں۔ جو کہ 3 اکتوبر 2022 تک جاری رہیں گے۔ رولنمبر سلپس کچھ دن میں سی ایم ایس پر اپلوڈ ہو جاٸیں گی۔۔۔!!!
https://aiou.edu.pk/datesheet.asp
22/07/2022
Admissions open at AIOU۔
13/07/2022
سمسٹر خزاں 2021 بی اے/AD نتائج اگست میں متوقع ہیں بی ایڈ/ADE اگست/ستمبر جبکہ ایم اے/ایم ایس سی/ایم ایڈ دیگر Postgraduate پروگرامز کے نتائج ستمبر/اکتوبر میں متوقع ہیں۔۔