18/05/2026
الحمدللہ
چوہدری سکندر سلطان نذیر مرحوم گورنمنٹ بوائز مڈل سکول سی فور کا اعزاز
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر(مردانہ) ضلع میرپور کے زیر اہتمام ضلعی لیول کے مقابلہ جات
بعنوان : مقبوضہ کشمیر اور انسانی حقوق کے علمبردار
بمقام گورنمنٹ بوائز پائیلٹ ہائی اسکول نمبر 1میرپور میں *گورنمنٹ بوائز مڈل سکول سی فور میرپور* کے طالبعلم فرحان آمین نے تقریری مقابلہ میں ضلع بھر سے *دوسری پوزیشن* حاصل کی ہے ۔
اس کامیابی پر طالبعلم *فرحان آمین* ، ادارہ کے صدر معلم جناب اشرف محمود بیگ صاحب ، اور تمام اساتذہ مبارکباد کے مستحق ہیں ۔