26/08/2022
*🫧دارالحکمہ آن لائن القرآن آکیڈمی🫧*
https://wa.me/message/EQSXESKV2FDGG1
📞📞+923120034706
JUST FOR WOMAN AND KIDS
26/08/2022
*🫧دارالحکمہ آن لائن القرآن آکیڈمی🫧*
https://wa.me/message/EQSXESKV2FDGG1
📞📞+923120034706
26/08/2022
🌴🌴〰〰🌴🌴۔
🌹خوشی کا درد💔
زیادہ محبت زیادہ پرواہ کرنے
والوں کے ہاتھ میں کچھ نہیں
آتا، نہ رشتوں کی مٹھاس، نہ
ان کا احساس، نہ ہی ان کی
قدر کی جاتی ہے۔، بس ایک
ذہنی فریب سا رہتا ہے کہ وہ
بھی ہمارے ساتھ ویسے ہی
ہیں جیسے کہ ہم، لیکن
حقیقت بڑی ہی دلخراش
ہوتی ہے ـــــــــــــــــــ!
🌴🌴〰〰🌴🌴۔
*🫧دارالحکمہ آن لائن القرآن آکیڈمی🫧*
https://wa.me/message/EQSXESKV2FDGG1
📞📞+923120034706
26/08/2022
سکونِ جاں🖤
میرا دل کرتا ہے
کبھی کسی رات جب چاروں طرف خاموشی ہو بس تم اور میں ہوں
اور میں تمہیں قرآن سناؤں بس اس ایک آیت پر اپنی آواز کو دھیما کر لوں
کہ تم سن نہ سکو
جس میں وہ فرما رہا ہے
"دو دو تین تین اور چار چار عورتوں سے نکاح کرو۔۔۔"
اور تم مسکرا کے اتنا کہہ دو 'اسکا حکم بجا ہے مگر تم آخری محبت ہو۔۔۔'✨🎀
*🫧دارالحکمہ آن لائن القرآن آکیڈمی🫧*
https://wa.me/message/EQSXESKV2FDGG1
📞📞+923120034706
26/08/2022
شعور کی ایک سطح وہ ہے ,جہاں انسان بد کلامی کا جواب بد کلامی سے دیتا ہے، اور اینٹ کے جواب میں پتھر دے مارتا ہے،،،
شعور کی ایک سطح وہ ہے جہاں انسان بد کلامی کے جواب میں خاموشی اختیار کرتا ہے اور بدتہذیبی کرنے والے کو اسکے حال پر چھوڑ دیتا ہے،،،،
مگر شعور کی ایک تیسری سطح بھی ہے جس میں انسان نہ صرف یہ کہ اپنے جذبات پر قابو پاتا ہے، بلکہ برے اخلاق کا جواب بہترین اخلاق سے دیتا ہے،،،،،
شعور کی یہی تیسری سطح ہے جو بد ترین دشمن کو بہترین دوست میں تبدیل کر دیتی ہے اور جاہل ترین انسان کو اخلاق سیکھا دیتی ہے ،اور بد سوچ کی سوچ درست کر دیتی ہے،اور ایسی تعلیم کی وجہ سے معاشرے میں اچھا اخلاق پروان چڑھتا ہے۔اور لوگوں کو صحیح غلط کی پہچان ہونے لگتی ہے۔۔۔۔۔!!!
*🫧دارالحکمہ آن لائن القرآن آکیڈمی🫧*
https://wa.me/message/EQSXESKV2FDGG1
📞📞+923120034706
25/08/2022
24/08/2022
نہ تو زمین کے لیے نہ آ سمان کے لیے
جہاں ہے تیرے لیے تو نہیں جہاں کے لیے
23/08/2022
*📚Dar-ul-Hikmah Online Academy📚*
*👉🏻Pay attention! In this busy time, if you are worried about your children's religious education ...*
*So, in accordance with the modern requirements of the present day, get educated from experienced and qualified teachers at home.*
*🌸Courses offored🌸*
*📚 Basic Norani qaida*
*📚 Nazra+Tajweed*
*📚 Six kalmas*
*📚 Namaz prayer*
*📚 Masnoon duaas*
*📚 Forty Hadiths*
*📚 Translation the Quran*
*📚 Tafseer of Quran*
*📚 memorizing the Quran*
*📚 Memorise 30 para*
*📚 prophet's Stories*
*🪙Characteristics🪙*
*📌Capable and experienced supervision of teachers ...*
*****************
*📄Monthly Review*
*🕞Class duration 30 minutes*
*⏳No limit of age*
*🌄There will be 3 days Free Trial Class*
*🕞Class timing will be decided by mutual consultation*
*💻Class will be on zoom app and Skype*
*✈contact us from National and International countries ....*
📞+923120034706
https://wa.me/message/EQSXESKV2FDGG1
📖دارالحکمہ آن لائن القرآن اکیڈمی📖
*خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ*
تم میں سے بہتر شخص وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھاۓ۔
اسلام وعلیکم،!
👈🏻فتنوں کے اس دور میں اگر آپ فکر مند ہیں اپنے بچوں کی دینی تعلیم کے حوالے سے۔تو دور حاضر کے جدید تقاضوں کے عین مطابق تجربہ کار اساتذہ سے گھر بیٹھے اپنے بچوں کو قرآن کی تعلیم سے آراستہ کیجیئے۔بالکل معیاری اور مخفوظ طریقے سے۔
✈️✈️اندرون اور بیرون ممالک میں ہر شعبہ سے وابستہ خواتین اور بچوں کے لیے ایک سنہری موقع۔
🔮کورسسز🔮
*📚 نورانی قاعدہ*
*📚 ناظرہ+تجوید*
*📚 کلمے،نماز*
*📚 مسنون دعائیں*
📚 ترجمہ القرآن
*📚 تفسیر القرآن*
*📚 حفظ القرآن*
*📚خفظ عَمّہ پارہ معہ ترجمہ *
*📚 چالیس احادیث*
*📚 اسلامی کہانیاں(انبیاء کے قصے)*
🪙👈🏻خصوصیات👉🏻🪙
📌ہر بچے پر انفرادی توجہ دی جائے گی۔ پرسکون ماحول میں۔
📌بچوں کے لیے مختلف دلچسپ سرگرمیاں۔
📌تین دن فری ٹرائل کلاس
🕞کلاس ٹائمنگ 30 منٹ
📃ماہانہ جائزہ
⚖️انتہائی مناسب فیس کے ساتھ
📣👈🏻صرف خواتین اور بچوں کے لیے۔
⏰اوقاٹ تعلیم باہمی مشاورت سے طے ہوں گے
✈️✈️ اندرون اور بیرون ممالک سے رابطہ کیجیے۔
🔮💻کلاس بذریعہ💻🔮
*👈🏻زوم کلائڈ*
*👈🏻سکائپ*
*👈🏻گوگل میٹ*
*👈🏻واٹس ایپ*
📱📱رابطہ نمبر 📱📱
📞+923120034706
20/08/2022
بہت بد قسمت ہیں وہ والدین جنکی اولاد کی تربیت میں اللہ کہیں بھی نہیں ہوتا۔صرف اچھی دنیاوی تعلیم ،بیہودہ لباس،android فون جس کا کبھی چیک اور بیلینس نہیں رکھا ،جنکو نماز کے لئے بھی نہ کہنا کہ خود ہی نماز پڑھ لیں گے ابھی عمر ہی کیا ہے۔۔کہیں چڑ ہی نہ جائیں ہمارے بار بار کہنے سے ۔۔ان للہ و ان الیہ رجعون۔۔بہت بڑے خسارے میں ہیں ایسے والدین اور ان کی اولاد۔۔ *تیار رہیں ایسےوالدین جن کی اولاد روز محشر ان کا گریبان پکڑے گی
*🫧دارالحکمہ آن لائن القرآن آکیڈمی🫧*
https://wa.me/message/EQSXESKV2FDGG1
📞📞+923120034706
20/08/2022
ہمیشہ اک بات یاد رکھنا " مرد " کبھی مجبور نہیں ہوتا، وہ اپنی ضد سے ہر بات منوا سکتا ہے،
وہ والدین کو راضی کر سکتا ہے، لیکن یہاں بات ہے ساری محبت کے جنون کی جو ہر مرد میں نہیں ہوتی، جو محبت تو کرے لیکن نکاح نہیں وہ مرد میری نظر میں مرد ہی نہیں 🖤🥀
مرد کبھی ہارتا نہیں جو ہار جائے وہ مرد نہیں،
وہ ضد پہ آئے تو طوائف کو بھی اپنی شریک حیات بنا لیتا ہے ??🥀
*🫧دارالحکمہ آن لائن القرآن آکیڈمی🫧*
https://wa.me/message/EQSXESKV2FDGG1
📞📞+923120034706