Jamia Rizvia Qasim Ul Uloom Gorsian Jatlan

Jamia Rizvia Qasim Ul Uloom Gorsian Jatlan

Share

Jamia Rizvia Qasim Ul Uloom Gorsian Jatlan Mirpur Azad Kashmir

10/04/2024
10/04/2024

تمام عالم اسلام کو عید مبارک ہو عید اجتماع گورسیاں گراؤنڈ

08/04/2024
14/05/2023

الوداعی تقریب بسلسلہ دورہ حدیث شریف جامعہ رضویہ قاسم العلوم گورسیاں جاتلاں جس کے مہمان خصوصی و خصوصی خطاب علامہ مولانا عبدالرزاق صدیقی سینئر مدرس دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف صدر تقریب پیر سید محبوب حسین شاہ۔ زیر سرپرستی پرنسپل ادارہ ہذا علامہ محمد ریاض نقشبندی حفظہ اللہ تعالیٰ زیرقیادت علامہ حافظ محمود دامت برکاتہم العالیہ مفتی احمد کمال نقشبندی دامت برکاتہم القدسیہ اور دیگر نے خطاب کیا قاری محمد فاروق نقشبندی صاحب نے تلاوت قرآن پاک سے تقریب کا اغاز کیا دورہ حدیث جامعہ ہذا سے 5 علماء اکرام کی پرجوش الوداعی تقریب کی گئی

09/05/2023

الوداعی تقریب کلاس دورہ حدیث شریف سال اول
تمام احباب کو بھر شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
10 مئی بروز بدھ بعد از نماز ظہر تا عصر

Want your school to be the top-listed School/college in Mirpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Gorsian Jatlan
Mirpur