Online IHSAS Quran Academy

Online IHSAS Quran Academy Qualified in the teaching of the Holy Quran (and all religious courses)
(2)

سب کمنٹ میں لکھو #محمد  صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12/05/2026

سب کمنٹ میں لکھو
#محمد
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

 #حروف  #قلقلہ #احساس  #قران  #اکیڈمی  #انلائن
12/05/2026

#حروف #قلقلہ
#احساس #قران #اکیڈمی #انلائن

18/07/2025

خیرات مجھے اپنی محبت کی عطا کرنا
سیدنا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم

17/07/2025

ماشاءاللہ تبارک وتعالیٰ

16/07/2025

بچوں کا تربیتی کورس۔۔۔دن سوم
الحمدللہ! آج کورس کا تیسرا دن روحانی تربیت سے بھرپور رہا۔ بچوں کو ریاکاری کی حقیقت سے روشناس کرایا گیا کہ دکھاوے کے لیے نیکی کرنا اللہ کے نزدیک ناقبول ہے۔ پھر شرک جیسے عظیم گناہ پر بات ہوئی، یہ واضح کیا گیا کہ اللہ تعالیٰ کے ساتھ کسی کو شریک کرنا سب سے بڑا ظلم ہے۔
بعد ازاں نماز کے فرائض و واجبات سکھائے گئے، تاکہ بچوں کو عبادت کی درست ادائیگی کا شعور حاصل ہو۔
بچوں میں شوق، جذبہ اور دین سے محبت دیکھ کر دل مطمئن ہوا۔ اللہ ان کے دلوں میں اخلاص، توحید اور عبادت کا نور بھر دے۔ آمین۔
جامع مسجد فیضانِ پیر بخش دھندڑ کلاں

30/06/2025

"السلام علیکم!
کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے گھر بیٹھے قرآن سیکھیں؟
وہ بھی تجوید، تلفظ، اخلاق اور تربیت کے ساتھ؟
تو ہم حاضر ہیں, احساس قرآن اکیڈمی کے ساتھ!"

15/05/2025
27/03/2025


27/03/2025

ہر عمر کے افراد کے لیے مختلف اسلامک کورسز کے ساتھ پیش خدمت ہے۔
آن لائن احساس قرآن اکیڈمی
بچے آپ کے تعلیم و تربیت ہماری

Address

Mirpur
10250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online IHSAS Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category