Primo Home Tutors

Primo Home Tutors

Share

We are providing Home tuition tutors across the country.

05/06/2026

مورخہ 6 جون 📝
شام 30 4 بجے ⏰️
بمقام اسلم پلازہ، بالمقابل نانگی پارک۔

9 جون لاک ڈاؤن 🔐و لانگ مارچ کے حوالے سے Central Traders Union Mirpur سنٹرل ٹریڈرز یونین میرپورکا پروگرام رکھا گیا ہے۔ ✊️🏴
اہلیان نانگی بھرپور شرکت کریں۔ شکریہ !

سرمد علی
سنٹرل ٹریڈرز یونین میرپور 🚩
عوامی ایکشن کمیٹی میرپور 🚩
Litrol with Ashiq Firdosi Ashiq Hussain Pehlwan Habib Kamando #9جون

14/05/2026

Central Traders Union Mirpur سنٹرل ٹریڈرز یونین میرپور ___کے زیر قیادت جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی____ کےمرکزی کور ممبران___ کے استقبال کیلۓ ایک ریلی کا اہتمام کیا گیا۔ جو کہ میرپور سٹیڈیم پہنچی۔ جسمیں میرپور بھر کے تاجروں نے شرکت کی۔ 🚩

انتظامیہ کو واضح پیغام دیا کہ__9 جون کو میرپور کی عوام اور تاجر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کیساتھ ہیں. ✊

9 جون_____لاک ڈاؤن 🔐
سنٹرل ٹریڈرز یونین میرپور__زندہ باد 🚩
جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی__زندہ باد🚩
8 بجے لاکڈاؤن__ختم کرو🏴

سرمد علی
عوامی ایکشن کمیٹی میرپور
سنٹرل ٹریڈرز یونین میرپور🚩
CENTRAL TRADERS UNION MIRPUR 🚩
#9جون


04/05/2026

یہ وہ حکمران ہیں جنہوں نے نوجوانوں پر گولیاں چلوائیں انکا خون بہایا_ غلام جیلانی__صدر سنٹرل ٹریڈرز یونین میرپور 🚩
Central Traders Union Mirpur سنٹرل ٹریڈرز یونین میرپور


Primo Home Tutors
SRK Tourism, Rent A Car & Taxi Services Litrol with Ashiq Firdosi

Central Traders Union Mirpur سنٹرل ٹریڈرز یونین میرپور

Primo Home Tutors
SRK Tourism, Rent A Car & Taxi Services

04/05/2026

سیدہ نازیہ شاہ ایڈووکیٹ_ممبر کور عوامی ایکشن کمیٹی میرپور_لیگل ایڈوائزر_سنٹرل ٹریڈرز یونین میرپور 🚩 وزیراعظم کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے۔۔۔۔۔ ۔






Central Traders Union Mirpur سنٹرل ٹریڈرز یونین میرپور
SRK Tourism, Rent A Car & Taxi Services .
Primo Home Tutors

21/04/2026

سنٹرل ٹریڈرز یونین میرپور 🚩 کا سمارٹ لاک ڈاؤن_لوڈشیڈنگ اور پولیس کی تاجروں کی دکانوں اور مارکیٹوں میں جا کر بدسلوکی و غنڈہ گردی کے خلاف احتجاج___✊️

احتجاج میں 9 جون___جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی کال کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا گیا 🚩🏴

تاجر نہیں مانتے ظلم کے ضابطے ✊️
تاجروں کا معاشی قتل عام بند کرو 🚩
سمارٹ لاک ڈاؤن ختم کرو 🏴

سنٹرل ٹریڈرز یونین میرپور زندہ باد 🚩
عوامی ایکشن کمیٹی زندہ باد 🚩
Central Traders Union Mirpur سنٹرل ٹریڈرز یونین میرپور




Primo Home Tutors
SRK Tourism, Rent A Car & Taxi Services

20/04/2026

20 اپریل__چوک شہیداں_سنٹرل ٹریڈرز یونین میرپور کا_لوڈ شیڈنگ، سمارٹ لاکڈاؤن اور پولیس کی غنڈہ گردی کے خلاف بھرپور احتجاج ہوا__
میرپور کے تاجروں نے اس لاک ڈاؤن کو تاجروں کے معاشی قتل کے مترادف قرار دیا۔۔۔۔۔
عوام دشمن ہر دستور__نامنظور نامنظور✊
میرپور کے تاجر, بغیر مشاورت کے لگاۓ گۓ لاک ڈاؤن کو مسترد کرتے ہیں۔

سنٹرل ٹریڈرز یونین میرپور 9 جون جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کیساتھ کھڑی ہے اورہر قسم کی کال کیلۓ تیار ہے۔ 🚩🏴

Central Traders Union Mirpur سنٹرل ٹریڈرز یونین میرپور
سرمد علی
سنٹرل ٹریڈرز یونین میرپور🚩
Central Traders Union Mirpur سنٹرل ٹریڈرز یونین میرپور

Central Traders Union Protest against Smart LockDown, LoadShedding and act of Police Brutality against the Traders of Mirpur AJK. 🚩

پولیس گردی__ نہیں چلے گی ❌
تاجروں کا معاشی قتل عام__بند کرو ⛔
تاجر نہیں مانتے__ظلم کے ضابطے 🚩
سمارٹ لاک ڈاؤن__ختم کرو 🏴

سنٹرل ٹریڈرز یونین میرپور__زندہ باد 🚩🏴✊



SRK Tourism, Rent A Car & Taxi Services Primo Home Tutors

18/04/2026

احتجاج احتجاج__20 اپریل میرپور سٹیڈیم۔۔دن 11 بجے۔۔۔۔۔۔🚩🏴
https://www.facebook.com/share/v/1HukgNx1wG/
میرپور کے تاجروں کے نام سنٹرل ٹریڈرز یونین میرپور کا پیغام۔
نکلو LoadShedding کے خاتمے کیلئے 🏴
نکلو Smart LockDown کے خاتمے کیلئے🏴
نکلو اپنے کاروبار بجانے کی خاطر✊️
نکلو اپنے حقوق کے تحفظ کی خاطر✊️
پولیس گردی__نہیں چلے گی ✊️
تاجروں کا معاشی قتل عام__ بند کرو ✊️
تاجروں نہیں مانتے__ظلم کے ضابطے ✊️

سرمد علی
سنٹرل ٹریڈرز یونین میرپور 🚩
Central Traders Union Mirpur Sarmad Ali Malik
Central Traders Union Mirpur سنٹرل ٹریڈرز یونین میرپور
SRK Tourism, Rent A Car & Taxi Services Primo Home Tutors

06/03/2026

Teach your kids at Home.
📍 Mirpur +923455454318
Primo Home Tutors


19/02/2025

Home Tuition Services in Mirpur AJK.
Contact: 0345 5454318 Primo Home Tutors

09/01/2025

Home Tuition services for your kids in Mirpur AJK. 0345 5454318

Call now to connect with business.

Want your school to be the top-listed School/college in Mirpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Sector F2
Mirpur
10250