The Flawless High School Mirpur Sakro

The Flawless High School Mirpur Sakro
Mir pur Sakro
Your Success Partner
This group p

15/08/2026

🇵🇰 یومِ آزادی کے پُرمسرت موقع پر ہماری باصلاحیت طالبہ کی خوبصورت تقریر 🇵🇰
وطنِ عزیز سے محبت، جذبۂ آزادی اور فخرِ پاکستان سے لبریز خوبصورت لمحات۔ ❤️💚
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰

14/08/2026
14/08/2026

پاکستان زندہ باد! 🇵🇰✨

خصوصي داخلا آفر! 🇵🇰📚 هڪ داخلا تي 30٪ رعايت👨‍👩‍👧 ٻن داخلائن تي 50٪ رعايت⏳ هي خاص آفر صرف 14 آگسٽ تائين لاڳو آهي.اڄ ئي داخ...
04/08/2026

خصوصي داخلا آفر! 🇵🇰
📚 هڪ داخلا تي 30٪ رعايت
👨‍👩‍👧 ٻن داخلائن تي 50٪ رعايت
⏳ هي خاص آفر صرف 14 آگسٽ تائين لاڳو آهي.
اڄ ئي داخلا ڪرائي هن شاندار آفر مان فائدو حاصل ڪريو.

31/07/2026


تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ موسمِ گرما کی تعطیلات کے بعد #کل 1st اگست 2026 (ہفتہ) سے اسکول معمول کے مطابق دوبارہ کھل رہا ہے۔

آپ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو وقت کی پابندی کے ساتھ مقررہ وقت پر اسکول بھیجیں تاکہ تدریسی سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز ہو سکے۔

شکریہ
انتظامیہ
Flawless High School Mirpur Sakro

26/07/2026

🎓 داخلے جاری ہیں

فلالیس ہائی اسکول میرپور ساکرو میں پیر، 27 جولائی 2026 سے درج ذیل کورسز کا آغاز کیا جا رہا ہے۔

💻 Basic Computer Course (For Girls)
🕔 شام 5:00 – 6:00

🗣️ Basic English Language Course
🕒 شام 3:00 – 4:00

✨ اگر آپ کمپیوٹر کی بنیادی مہارتیں حاصل کرنا چاہتے ہیں یا اپنی انگلش بولنے اور سمجھنے کی صلاحیت کو بہتر بنانا چاہتے ہیں تو یہ بہترین موقع ہے۔

صرف 5 نشستیں باقی ، لہٰذا آج ہی رجسٹریشن کروائیں۔

📞 رابطہ برائے داخلہ:

0313-3300190
0304-8401749

16/07/2026

14/07/2026

🔥 صرف سیٹ نمبر درج کریں، پوری مارک شیٹ خود بن جائے گی! 🤯📊

کیا آپ بھی Excel میں بار بار Total، Percentage، Grade اور Pass/Fail بنانے سے تنگ آ چکے ہیں؟

اب صرف طلبہ کے سیٹ نمبر درج کریں، باقی سب کچھ Automatic ہوگا! ✅

📚 اس ویڈیو میں سیکھیں:
✅ Automatic Marksheet Design

Address

Qabristan Road Near Khatoon-eJannat Masjid
Mirpur Sakro

Telephone

+923133300190

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Flawless High School Mirpur Sakro posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The Flawless High School Mirpur Sakro:

Shortcuts

Share

Category