مدرسہ دارالقرآن والحدیث
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from مدرسہ دارالقرآن والحدیث, Education Website, Mirpur Mathelo sindh, Mirpur Mathelo.
مدرسہ دارالقرآن والحدیث (رجسٹرڈ)
شعبہ تحفیظ القرآن الکریم
حفظ القرآن + ناظرہ قرآن + مسنون نماز و دعائیں + بنیادی احکام و مسائل و تربیت ۔
رھائشی ادراہ و آنلائن کلاسز ۔
اسکول - پہلی کلاس سے آٹھویں کلاس تک ۔
ایڈریس - میرپور ماتھیلو ضلع گھوٹکی ۔
جو شخص ذکر چھوڑ دیتا ہے تو شیطان اسے سائے کی مانند اس کے پیچھے لگ جاتا ہے! اللہ عزوجل فرماتا ہے: *ومن يعش عن ذكر الرحمن نقيض له شيطانا فهو له قرين* ”اور جو شخص رحمٰن کے ذکر سے آنکھیں بند کرلیتا ہے ہم اس پر ایک شیطان مسلط کردیتے ہیں جو اس کا ساتھی بن جاتا ہے۔ “
لہذا انسان کی شیطان سے جان خلاصی صرف ذکرِ باری تعالی کے ذریعے ہی ممکن ہے۔
شیخ عبدالرزاق البدر حفظه الله
فقه الأدعية والأذكار (١٧/١)
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
گھر بیٹھے تجوید کے ساتھ قرآن سیکھیں
🎥دار القرآن آن لائن اکیڈمی** کے کورسز کے بارے میں جانیں۔
ہماری خصوصیات
✅ آن لائن کلاسز (One-to-One)
✅ ماہر اساتذہ اور تجوید پلس کورسز
✅ اوورسیز پاکستانیوں کے لیے خاص سہولت
✅ اوقاتِ کار میں لچک (Flexible Timings)
🎁 **پہلا ہفتہ (3 دن) بالکل مفت ٹرائل کلاسز!**
ابھی رابطہ کریں اور اپنا دینی سفر شروع کریں:
واٹس ایپ 0302 8454501
🍀`راستوں کے حقوق`
🔹 *حضرت ابو طلحہ ؓ بیان کرتے ہیں، ہم گھروں کے سامنے صحن میں بیٹھے گفتگو کر رہے تھے، رسول اللہ ﷺ تشریف لائے اور ہمارے پاس آ کر ٹھہر گئے اور فرمایا:*
*”تم، راستوں پر مجالس کیوں قائم کرتے ہو؟ راستوں کی مجالس سے پرہیز کرو۔“*
*سو ہم نے عرض کیا، ہم کسی برے ارادے سے نہیں بیٹھتے، ہم باہمی مذاکرہ اور گفتگو کیلئے بیٹھے ہیں، آپ ﷺ نے فرمایا:*
*”اگر تم راستوں پر بیٹھنے سے بچ نہیں سکتے تو انکا حق ادا کرو، نظر نیچی رکھو، سلام کا جواب دو اور اچھی گفتگو کرو۔“*🔹
📗«صحیح مسلم-5647»
شيخ ابن عثيمين رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
جب تمہارا دل غفلت میں ہو اور تم خود کو دنیا کی زندگی میں ڈوبا ہوا پاؤ، تو قبروں کے پاس جاؤ اور ان لوگوں کے بارے میں غور کرو جو کل تک تمہاری طرح زمین پر زندہ تھے۔"🥀
شرح رياض الصالحين (۳/۴۷۳)
#تجوید
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
*اے ایمان والو! اللہ سے ڈرتے رہو اور ہر شخص دیکھ (بھال) لے کہ کل (قیامت) کے واسطے اس نے (اعمال کا) کیا (ذخیرہ) بھیجا ہے اور (ہر وقت) اللہ سے ڈرتے رہو، اللہ تمہارے سب اعمال سے باخبر ہے*(الحشر:18)
25/04/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کیا آپ اپنے بچوں کو گھر بیٹھے دینی تعلیم اور قرآنِ کریم کی نورانی تعلیمات سے روشناس کروانا چاہتے ہیں؟ دارالقرآن آن لائن اکیڈمی لایا ہے آپ کے لیے ایک بہترین اور منظم پلیٹ فارم۔
الحمدللہ، ہم درج ذیل تینوں شعبوں میں آن لائن کلاسز فراہم کر رہے ہیں:
1️⃣ ناظرہ قرآن (تجوید پلس): قاعدہ، مخارج اور بنیادی تجوید کے ساتھ ناظرہ قرآن کی تعلیم۔
2️⃣ حفظِ قرآن کریم: ماہر استاد کی زیرِ نگرانی مکمل یا منتخب سورتوں کا حفظ۔
3️⃣ تجوید و قرات کورس: اپنی تلاوت کو خوبصورت اور دلکش بنانے کے لیے خصوصی کورس۔
ہماری خاص پیشکش:
✅ پہلا ہفتہ (3 دن) بالکل مفت ٹرائل کلاسز۔
✅ ہر طالب علم پر انفرادی توجہ (One-to-One Classes)۔
✅ آپ کی سہولت کے مطابق لچکدار اوقات (Flexible Timings)۔
✅ بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے خصوصی انتظام۔
آج ہی اپنے بچوں کا روشن مستقبل محفوظ بنانے کے لیے رابطہ کریں!
📞 واٹس ایپ پر رابطہ کریں: [03028454501]
📍 دارالقرآن آن لائن اکیڈمی — علمِ دین کا سفر، آپ کے گھر تک۔
#قرآن #تجوید #قرآن #تجوید
24/04/2026
`نماز جمعہ میں غفلت مت کیجیے!`
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
*مَنْ تَرَكَ ثَلَاثَ جُمَع تَهَاوُ نَا بِهَا، طَبَعَ اللَّهُ عَلَى قَلْبِهِ*
جو شخص غفلت اور ستی سے تین جمعے چھوڑ دے اللہ تعالیٰ اس کے دل پر مہر لگا دیتا ہے
Surat No 14 : سورة إبراهيم - Ayat No 40
رَبِّ اجۡعَلۡنِیۡ مُقِیۡمَ الصَّلٰوۃِ وَ مِنۡ ذُرِّیَّتِیۡ ٭ۖ رَبَّنَا وَ تَقَبَّلۡ دُعَآءِ ﴿۴۰﴾
اے میرے پالنے والے! مجھے نماز کا پابند رکھ اور میری اولاد سے بھی ، اے ہمارے رب میری دعا قبول فرما ۔
📝 `سوشل میڈیا پر کیا کریں ؟؟؟`
🎙️شیخ صالح العثیمینؒ فرماتے ہیں:
*"جب بھی آپ کو فرصت ملے تو سنت کو نشر کریں، آپ کے لیے اس (نشر کرنے) کا اجر ہو گا اور اس پر جو بھی عمل کرے گا، اس کا اجر بھی قیامت تک آپ کو ملے گا۔"*
> 📚 (شرح ریاض الصالحین : 4/215)
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Telephone
Address
Mirpur Mathelo Sindh
Mirpur Mathelo
65040