ہمارے تعلیمی اداروں میں آخرت کی تیاری کرائ جاتی ہے
Govt Model High School Mps.
....................................................................................................
السلام علیکم !
تمام طلبہ جو اب تک اپنی امتحانی سلپ وصول نہیں کر سکے وہ کل صبح 8 بجے اپنے کلاس ٹیچر سے سلپ حاصل کریں تاکہ پیپر میں بیٹھ سکیں۔۔۔
نویں اور دسویں جماعت کے طلبہ کو جناب طارق محمود راجپوت ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ماڈل ہائی اسکول اور تمام سٹاف کی جانب سے ڈھیر ساری دعائیں۔ اللّه آپ سب کو کامیاب کرے۔ آمین۔
Govt Model High School Mps.
29/03/2025
Congratulations 🎊 👏
result-2025
Govt Model High School Mps.
ماڈل ہائی اسکول کے تمام طلبہ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ امتحانی سلپ عیدالفطر کے بعد فراہم کی جایٔں گی۔
Govt Model High School Mps.
17/03/2025
نویں جماعت کے امتحانات کا ٹائم ٹیبل آ چکا ہے البتہ اب تک سلپ نہیں موصول ہوئیں تمام طلبہ سے گزارش ہے کہ سکون کا سانس لیں اور بار بار کال کر کے ٹیچرز کو پریشان نہ کریں اور نہ خود پریشان ہوں سلپ کے موصول ہوتے ہی آپ کو اسکول کے فیس بک پیج Govt Model High School Mps. پر اطلاع دے دی جاۓگی۔۔۔
شکریہ!
15/03/2025
Let's Root for a green future. 🪴💞
Planting at Govt Model High School Mps.
08/03/2025
Examinations for 6th, 7th, and 8th classes are being conducted under the supervision of our respected Head Master, Sir Tarique Mehmood
We wish all students the best of luck for their exams!" 🤲😇
Hello everyone! We are again here to assist you.... 😇💞
24/02/2024
IGD/EGD Examination 2024
23/02/2024
IGD/EGD examination 2024 2nd day.
22/02/2024
IGD/EGD Examination 2024.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
GHS MODEL MPS
Mirpur Khas
69000