*مہمان نہیں رونق محفل تھے ہم🤍*
*مدتوں یاد کرو گے کوئی آیا تھا🥹🍁
*➡️......................⬅️*
*
shahnawazali Chaki
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from shahnawazali Chaki, Educational consultant, Mirpurkhas sindh, Mirpur Khas.
🔴 😭💔 *فلسطین میں تھرموبیرک بموں کا استعمال ہوا! یہ وہ بم ہیں جن کا درجہ حرارت 3500°C سے بھی زیادہ ہوتا ہے*🔥
اور یہ بم ایک ہی لمحے میں ہزاروں انسانوں کو تحلیل کر سکتے ہیں
💔 آج 3000 فلسطینی ایسے شہید ہوئے کہ ان کے جسم کا نام و نشان تک نہیں ملا…
وہ لوگ پگھل گئے، بس دھواں بن گئے۔
کہاں ہیں وہ لوگ جو کہتے تھے کہ امن معاہدہ ہو گیا؟ غزہ میں تو مٹھیاں تقسیم ہو رہی ہیں تو لبیک والے کیوں نکل رہے ہیں*
کہاں ہیں وہ بین الاقوامی ادارے جو انسانیت کی حفاظت کرتے ہیں؟
🕯️ آج ہر آنکھ اشکبار ہے، ہر دل فلسطین کے لیے ٹوٹ رہا ہے۔
Share کریں
، Awarenes بڑھائیں، اور فلسطین کی معصوم جانوں کی حفاظت کے لیے آواز بلند کریں۔
*5 فروری کشمیر ڈے ❤️🤲🏻✨*
*( کشمیر والوں کو بتادو امت مسلمہ کا* *درد رکھنے والوں کا قافلہ مریدکے* میں *لٹ گیا ہے* 🇯🇴😭)
*حسینی وہ ہے جو ہر دور کے یزید سے ٹکرا جائے 🥷🏻✊🏻*
*کربلا کے سوداگر اور خونِ حُسین ؓ کے تاجر ہر جگا ملیں گے لیکن اپنی کربلا سجانے والے خادمِ حسین بہت کم ملیں گے*
قائدِ اعظم نے جس اسرائیل کو 'ناجائز بچہ' کہا تھا، آج نون لیگ کی حکومت اسی کے ساتھ 'امن' کی میز سجانے جا رہی ہے۔ غزہ کے معصوم بچوں کا خون ابھی خشک نہیں ہوا اور ہمارے حکمرانوں نے مصلحتوں کی چادر اوڑھ لی۔ کیا یہ ہے وہ اسلامی جمہوریہ پاکستان جسے امت کا قلعہ بننا تھا؟
*یا رسول ﷺ تیرے کرم🫀*
*سے ہی جم کے کھڑے ہیں🥹*
*دشمن نے گرانے کو بڑا زور لگایا🔥*100 دن گزر چکے ہیں، مگر وہ لمحے آج بھی ہر آنکھ کے سامنے تازہ ہیں۔
سانحۂ مریدکے نے یہ حقیقت واضح کر دی کہ سچ بولنا کبھی آسان نہیں ہوتا۔
*➡️......................⬅️*
* # جبری گمشدہ افراد کو عدالتوں میں پیش کرو*
* #شھداء مریدکے کی لاشیں واپس کرو*
*➡️_______________⬅️*
✨ *سچ جاننے کے لیئے ہمیں جوائن کریں اور ہمارے ساتھ جڑے رہیں*
♻️ *SPOKESMAN OF TRUTH MUSLIM MEDIA*
16/01/2026
اور یوں ہوئے 2 ملین ٹویٹس کے سب اسرائیلیوں اور ان کے یاروں قادیانی نوازوں کے اعوان لرز گئے 🙌🏻
بابا جان بہت پہلے فرما گئے کہ اس تحریک کو جتنا دباؤ گے یہ اور زیادہ ابھرے گی لو اب آرام ہے!!
*1 ملین+۔۔۔۔۔Still Going*🙌🔥🔥
*تمام پابندیاں ہونے کے باوجود ٹویٹر ايكس کی تاریخ میں بڑا ٹرینڈ۔۔۔*📢🚨🔥
*لبّیک کے شیروں کا مقابلہ کوئی نہیں کر سکتا۔۔۔*⚠️✊🔥 # # #
ایسے لگتا ہے کہ قیامت تک یہ آوازیں اللّٰہ عزوجل کے آسمان اور زمین کے درمیان گونجتی رہیں گی 😭😭
مرکزی رکنِ شوریٰ ڈاکٹر شفیق امینی نور اللّٰه مرقدہ( کے پی کے KPK)😭
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Mirpurkhas Sindh
Mirpur Khas