Taqwa Model School Mirpurkhas

Taqwa Model School Mirpurkhas Tqawa Model High School Mirpurkhs
Principle Farhan Babar
Contact : +92 331 3704380

🌟 *Alhamdulillah! Monthly Test Result – September 2026* 🌟محنت، لگن اور مستقل مزاجی کا خوبصورت نتیجہ! 📚✨*Taqwa Model High...
24/09/2026

🌟 *Alhamdulillah! Monthly Test Result – September 2026* 🌟
محنت، لگن اور مستقل مزاجی کا خوبصورت نتیجہ! 📚✨
*Taqwa Model High School Mirpurkhas – Boys Campus* کی تمام طالبات کو بہترین کارکردگی پر دلی مبارکباد۔ 💐
اللہ تعالیٰ آپ سب کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین 🤲
*Keep Learning • Keep Growing • Keep Shining! 🌟*

🌟 **Alhamdulillah! Monthly Test Result – September 2026** 🌟محنت، لگن اور مستقل مزاجی کا خوبصورت نتیجہ! 📚✨**Taqwa Model H...
23/09/2026

🌟 **Alhamdulillah! Monthly Test Result – September 2026** 🌟

محنت، لگن اور مستقل مزاجی کا خوبصورت نتیجہ! 📚✨
**Taqwa Model High School Mirpurkhas – Girls Campus** کی تمام طالبات کو بہترین کارکردگی پر دلی مبارکباد۔ 💐
اللہ تعالیٰ آپ سب کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین 🤲

**Keep Learning • Keep Growing • Keep Shining! 🌟**

🌟 *Alhamdulillah! Monthly Test Result – September 2026* 🌟محنت، لگن اور مستقل مزاجی کا خوبصورت نتیجہ! 📚✨*Taqwa Model High...
23/09/2026

🌟 *Alhamdulillah! Monthly Test Result – September 2026* 🌟

محنت، لگن اور مستقل مزاجی کا خوبصورت نتیجہ! 📚✨
*Taqwa Model High School Mirpurkhas – Girls Campus* کی تمام طالبات کو بہترین کارکردگی پر دلی مبارکباد۔ 💐
اللہ تعالیٰ آپ سب کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین 🤲

*Keep Learning • Keep Growing • Keep Shining! 🌟*

الحمدللہ! 🏆✨ایپسما اور پبلک اسکول مپرپورخاص   کے تعاون سے منعقدہ " سیرۃ النبی ﷺ  کوئز کمپیٹیشن" میں تقویٰ ماڈل ہائی اسکو...
22/09/2026

الحمدللہ! 🏆✨
ایپسما اور پبلک اسکول مپرپورخاص کے تعاون سے منعقدہ " سیرۃ النبی ﷺ کوئز کمپیٹیشن" میں تقویٰ ماڈل ہائی اسکول میرپورخاص کے طلبہ نے بہترین کارگردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ۔ 3rd Position حاصل کی ۔
یہ کامیابی ہمارے طلبہ اور اساتذہ کی محنت کا ثمر ہے۔
*الحمدللہ رب العالمین! ❤️*

خدا کے بندے تو ہیں ہزاروں بنوں میں پھرتے ہیں مارے مارے میں اسکا بندہ بنوں  گا جسکو خدا کے بندوں سے پیار ہوگا ڈاکٹر علامہ...
21/09/2026

خدا کے بندے تو ہیں ہزاروں بنوں میں پھرتے ہیں مارے مارے
میں اسکا بندہ بنوں گا جسکو خدا کے بندوں سے پیار ہوگا
ڈاکٹر علامہ محمد اقبال

21/09/2026

📚 *ماہانہ ٹیسٹ — تعلیمی معیار کی جانچ کا ایک اہم مرحلہ*

تقویٰ ماڈل ہائی اسکول میرپورخاص میں *18 اور 19 ستمبر 2026* کو ماہانہ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔
طلبہ و طالبات نے بھرپور محنت، نظم و ضبط اور ذمہ داری کے ساتھ ٹیسٹ میں حصہ لیا۔

یہ ٹیسٹ طلبہ کی *تعلیمی پیش رفت، تیاری اور کارکردگی* کو جانچنے کے ساتھ ساتھ انہیں مزید بہتری کی طرف گامزن کرنے کا ایک اہم ذریعہ ہے۔ ✨

*محنت آج، روشن مستقبل کل!* 🌟


Job opportunity for females.
15/09/2026

Job opportunity for females.

🏆 *الحمدللہ! ایک اور شاندار کامیابی* 🌟پبلکاسکول میرپورخاص میں   سیرت النبی ﷺ کانفرنس منعقد ہوئی جس   میںمیرپورخاص کی تین...
14/09/2026

🏆 *الحمدللہ! ایک اور شاندار کامیابی* 🌟
پبلکاسکول میرپورخاص میں سیرت النبی ﷺ کانفرنس منعقد ہوئی جس میں
میرپورخاص کی تینوں یونیورسٹیز ، کالجز سمیت میرپورخاص ضلع کے 31 اداروں کے طلبہ و طالبات نےحصہ لیا۔
*تقویٰ ماڈل ہائی اسکول میرپورخاص کے طلبہ نے نمایا ں پوزیشن حاصل کی ۔*
🥇*تلاوتِ کلامِ پاک — پہلی پوزیشن* قاری عبالہادی صاحب
🥈*کیلی گرافی — دوسری پوزیشن* زینب زاہد
یہ کامیابی ہمارے طلبہ کی محنت، اساتذہ کی رہنمائی اور والدین کے تعاون کا ثمر ہے۔ 💐
*اللہ تعالیٰ ہمارے بچوں کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین 🤲*
ﷺ

تقویٰ ماڈل ہائی اسکول میرپورخاص کے طلبہ نے پبلک اسکول میں منعقدہ ڈسٹرکٹ لیول سیرت النبی ﷺ کانفرنس میں شاندار شرکت کی۔ ہم...
13/09/2026

تقویٰ ماڈل ہائی اسکول میرپورخاص کے طلبہ نے پبلک اسکول میں منعقدہ ڈسٹرکٹ لیول سیرت النبی ﷺ کانفرنس میں شاندار شرکت کی۔ ہمارے بچوں نے تلاوتِ کلامِ پاک، نعتِ رسولِ مقبول ﷺ اور خطاطی کے مقابلوں میں بھرپور حصہ لیا۔ 🌹📖

اللہ تعالیٰ ہمارے تمام طلبہ کو علم، ادب، اطاعت رسول ﷺ اور بہترین کردار سے نوازے۔ آمین 🤲

Address

Lal Chad Bagh, Mirpurkhas, Sindh
Mirpur Khas
69000

Telephone

+92 331 3704380

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taqwa Model School Mirpurkhas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share