15/05/2026
𝐒𝐡𝐚𝐡𝐳𝐚𝐝 𝐄𝐧𝐠𝐥𝐢𝐬𝐡 𝐆𝐫𝐚𝐦𝐦𝐚𝐫 𝐇𝐢𝐠𝐡 𝐒𝐜𝐡𝐨𝐨𝐥
𝐌𝐢𝐫𝐰𝐚𝐡 𝐆𝐨𝐫𝐜𝐡𝐚𝐧i
میں طلبہ میں فری آف کاسٹ کتابیں تقسیم کی گئیں۔ 📚
تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے، اور ہمیں خوشی ہے کہ ہم نے بچوں تک علم کی روشنی پہنچانے میں اپنا کردار ادا کیا۔
یہ صرف کتابوں کی تقسیم نہیں بلکہ ایک روشن اور کامیاب مستقبل کی جانب خوبصورت قدم ہے۔ ❤️
اللہ تعالیٰ ہر بچے کو علم کی دولت سے نوازے اور انہیں زندگی میں کامیاب کرے۔
02/05/2026
🌞 اہم اعلان برائے والدین و طلباء 🌞
شدید گرمی کے پیشِ نظر طلباء کی صحت اور سہولت کو مدِنظر رکھتے ہوئے اسکول کے اوقات میں عارضی تبدیلی کر دی گئی ہے۔
تاریخ: پیر، 4 مئی 2026
📌 نئے اوقاتِ کار:
🕗 صبح 8:00 بجے سے
🕐 دوپہر 1:00 بجے تک
یہ فیصلہ موجودہ موسمی حالات کے پیشِ نظر کیا گیا ہے تاکہ بچوں کو گرمی کی شدت سے محفوظ رکھا جا سکے اور ان کی تعلیم کا سلسلہ بھی جاری رہے۔
ہم والدین سے تعاون کی درخواست کرتے ہیں کہ وہ بچوں کو وقت پر اسکول بھیجیں.
🌿 آپ کا تعاون ہمارے لیے قابلِ قدر ہے۔
شکریہ!
22/04/2026
PREFECTS’ CEREMONY 2K26 👑✨
At Shahzad English Grammar High School 🏫
A day of honor, pride & leadership 👏🏻🏫
Where young leaders rise 😎🔥 🏫
Proud moment, bright future 👏🏻🌟
💐🔥
08/04/2026
🏆 CELEBRATING EXCELLENCE: OUR SHINING STAR! 🏆
We are absolutely thrilled to announce that of
has achieved the top position at ! 🌟
Success is not just about the final result; it is about the late nights, the unwavering focus, and the burning desire to learn. Parkash has proven that with hard work and dedication, no goal is out of reach. His journey to the top serves as an inspiration to every student in our corridors.
A Proud Moment for Us All
At Shahzad English Grammar High School, we strive to nurture talent and provide an environment where excellence flourishes. Seeing Parkash reach this milestone brings immense joy to our faculty and staff, who have witnessed his growth and commitment firsthand.
"The future belongs to those who believe in the beauty of their dreams." — Eleanor Roosevelt
To and His Family:
Huge congratulations to Parkash and his father, Mr. Arjun! Your support and encouragement have been the backbone of this success. We are honored to have played a part in his academic journey and cannot wait to see what he achieves next.
08/04/2026
سالانہ نتائج 26-2025— کامیابیوں کا خوبصورت سفر 🌟✨
الحمدللہ! ہمارے اسکول میں سالانہ امتحانات 2025-26 کے نتائج کا اعلان نہایت خوشی اور فخر کے ساتھ کیا گیا۔ 🎉
یہ کامیابی صرف نمبرز تک محدود نہیں بلکہ محنت، لگن، نظم و ضبط اور اساتذہ کی بہترین رہنمائی کا ثمر ہے۔ ہمارے پیارے طلباء نے اپنی قابلیت اور عزم سے ایک نئی مثال قائم کی ہے۔ 🌈✨
🏆 دل کی گہرائیوں سے مبارکباد:
🌟 پوزیشن ہولڈرز کو
📖 کامیاب ہونے والے تمام طلباء کو
👨👩👧👦 قابلِ فخر والدین کو
👩🏫 مخلص اساتذہ کو
📸 ان خوبصورت لمحات کو ہمیشہ کے لیے محفوظ کرنے کے لیے طلباء کی یادگار تصاویر ملاحظہ فرمائیں
💫 آپ سب ہی ہمارے فخر ہیں — آپ کی کامیابی ہماری کامیابی ہے۔
دعا ہے کہ آپ کا یہ سفر کامیابیوں، خوشیوں اور روشن مستقبل سے بھرا رہے۔ 🤲
🌹 Keep Shining, Keep Growing!
31/03/2026
اطلاع برائے طلباء و والدین:
یکم اپریل 2026 سے اسکول کا وقت صبح 8:00 بجے سے دوپہر 1:30 بجے تک مقرر کیا گیا ہے۔
تمام طلباء ہدایت کی جاتی ہے کہ مکمل تیاری کے ساتھ اسکول آئیں اور وقت کی پابندی کریں۔
شکریہ۔